بدتمیز نے کہا:اتنی دہشت ہے میری
پہلے تمہاری ڈسپلے پکچر دیکھی، پھر تمہارا بیان پڑھا، پھر ڈسپلے دیکھی اور ساتھ ہی کچھ یاد آ گیا اور پھر جی بھر کر ہنسا![]()
یہ تو کوئی دماغی بیماری لگتی ہے
بدتمیز نے کہا:اتنی دہشت ہے میری
پہلے تمہاری ڈسپلے پکچر دیکھی، پھر تمہارا بیان پڑھا، پھر ڈسپلے دیکھی اور ساتھ ہی کچھ یاد آ گیا اور پھر جی بھر کر ہنسا![]()
بدتمیز نے کہا:چلو شکر ہے تمکو سمجھ لگ گئی کہ میں تمکو کیا سمجھایا چاہ رہا تھا۔ اب جلدی سے علاج کروا لو ورنہ دیر ہو جائے گی اور ۔۔۔۔۔۔ آہم آہم
[/quote]ماوراء نے کہا:قیصرانی، کتنے دن رہ گئے ہیں۔ میرے پاس گانوں کے ویڈیوز زیادہ نہیں ہیں۔![]()
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=8Zmjd9KMjCM[/youtube]
باجو، ولیمے میں مٹھائی بھی ہوگی، بے فکر رہیںبوچھی نے کہا:چھوٹے بھیا ولیمے میں کیا ہوگا ؟![]()
قیصرانی نے کہا:باجو، ولیمے میں مٹھائی بھی ہوگی، بے فکر رہیںبوچھی نے کہا:چھوٹے بھیا ولیمے میں کیا ہوگا ؟![]()
بوچھی نے کہا:جناب میں انگلیوں سے لپ اسٹک نہیں لگاتی![]()
یہ تو مجھے مسرت نزیر کے اوپر کے دانتوں پر لگی نظر آرہی ہے ۔![]()
میں تو برش سے لگاتی ہوں ۔![]()
فہیم صاحب آپ کودنے کو چھوڑیں ، لڈی اور بھنگڑا ڈالنے کے لیے تیار رہیں۔fahim نے کہا:قیصرانی نے کہا:یہاں تو دل جلانے والی باتیں ہو رہی ہیں![]()
![]()
ارے یہ کیا
کہہ ہیں تو میں بھی میدان میں گود پڑوں
کیا آپ کو میری مدد کی ضرورت ہے![]()
ٹوتھ برش؟بوچھی نے کہا:میں تو برش سے لگاتی ہوں ۔![]()
قیصرانی نے کہا:ٹوتھ برش؟بوچھی نے کہا:میں تو برش سے لگاتی ہوں ۔![]()