شمشاد
لائبریرین
ماوراء نے کہا:اچھا۔۔۔ میں آج ہی دماغ کو اپنے سر میں ڈال کر کچھ سوچتی ہوں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے۔ سب سے برا اپریل فول تھا۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:نہیں یہ اپریل فول نہیں ہے ۔
ویسے اپریل فول آرہا کچھ سوچیں کس کو کیا بنایا جائے
مجھے تو پچھلے سال کا اپریل فول نہیں بھولتا۔
لو مجھے تو بھول بھلا گیا ۔ تمھیں کیوں یاد ہے ؟ اب کے کچھ ملکر سوچتے ہیں ۔
ہاں یہ ٹھیک رہے گا۔ مل کر کچھ سوچتے ہیں۔ شرارتی ذہن تو آپ کا ہے کچھ شرارت سوجھی تو مجھے بتا دینا۔
سچی سے سوچو سوچو کچھ تو سوچو ۔ میرا بڑا دل ہے بہت دن ہوئے کوئی شرارت نہیں کی
بھئی واہ کیا بات کی ہے ماوراء تم نے۔
دل خوش ہو گیا۔