مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

شمشاد

لائبریرین
بالکل نہیں سمجھوں گا۔ وہ تو ویسے بھی جو خواب آئے سب ہی دیکھ لیتے ہیں۔ اور بعض بعض تو عینک لگا کر دیکھتے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین

تیشہ

محفلین
:( مجھے جس دن تھکاوٹ زیاد ہ ہو نیند نہیں آتی ۔ اسی لئے جاگ رہی ہوں کہ سوجاؤں گی صبح تو ویسے ہی چھٹی ہے ۔
 
فہیم

لائبریرین
ارے اپنا یہاں کا نمبر تو ذپ کرجاتے

ویسے بہت بہت مبارک ہو آپ کو

مجھے تو نومبر کا انتظار ہے
کے کب نومبر آئے اور آپ سے ملاقات کا شرف حاصل ہو :)
 
امن ایمان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
جی دوستو، ابھی میں ائیرپورٹ کے لئے نکلنے والا ہوں۔ آپ سب اپنا خیال رکھیئے گا اور ہنستے مسکراتے رہیں اور دعا کرتے رہیں میرے لئے بھی

میرا فون نمبر یہی موجودہ رومنگ پر رہے گا۔ ای میل یا میسنجر وغیرہ کی میں کوئی گارنٹی نہیں دے سکتا۔ اگر میسنجر پر آیا بھی تو آف لائن رہ کر۔ تاکہ زیادہ دیر مصروف نہ رہ سکوں

اگر موقع ملا تو پاکستان سے محفل پر حاضری دیتا رہوں گا :)

امید ہے کہ ہماری ایک ہفتے تک ہو جائے گی۔ ہو سکتا ہے کہ ایک دو دن زیادہ بھی لگ جائیں

منصور بھائی بہت ساری دعائیں آپ کے ساتھ۔۔۔آپ کے لیے۔۔آپ کی خوشیوں کے لیے۔۔۔۔جتنے کئیرنگ اور لونگ آپ ہے۔۔میری دعا ہے کہ - بھابھی اس سے بڑھ کر ہوں۔۔۔اب آپ نے جلدئ سے واپس آکر بھابھی سے دوستی کروانی ہے۔۔۔اور انہیں اس محفل سے متعارف کروانا ہے۔۔۔۔۔اور ہاں ایک تفصیلی پوسٹ میں (اس تھڑید میں نہیں، الگ) اپنی شادی کاآنکھوں دیکھا احوال بھی لکھنا ہے۔۔:) مطلب کون کون سی رسومات آپ کے ہاں ہوتی ہیں۔۔۔اس بارے میں: )

آپ بھی اپنا بہت سا خیال رکھیے گا۔۔۔۔یقننا ہم سب آپ کو بہت مس کریں گے۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
چلو کوئی بات نہیں، صبح اٹھ کر بتا دینا، رات کو تمہیں خواب تو آ ہی جائے گی۔
او کے ٹھیک ہے۔ ویسے یہ بات سچ ہے۔ کہ میں خواب میں سب کچھ دیکھ لیتی ہوں۔ مذاق نہ سمجھئے گا۔ :p :D
مثلا ً ؟ :p
مثلاً ۔۔۔ ابھی رات کو ہی میں نے خواب دیکھا کہ آپ نے میری اس بات پر“ مثلاً؟ “ لکھا ہے۔ اور جب میں یہاں آئی تو واقعی لکھا ہوا تھا۔ :wink: :lol:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:( مجھے جس دن تھکاوٹ زیاد ہ ہو نیند نہیں آتی ۔ اسی لئے جاگ رہی ہوں کہ سوجاؤں گی صبح تو ویسے ہی چھٹی ہے ۔
دن کو جو سوتی رہی تھیں۔

نہیں ، سونے سے کچھ نہیں ہوتا مگر جس دن کام زیادہ ہوں اور آرام نہ کر سکوں تو پھر طبعت خراب ہوجاتی ہے تو نیند آ بھی رہی ہو تو نہیں سو سکتی ۔
کل تھک گئی تھی ٹرین سے آئی گئی تھی اور موسم بھی بہت خراب تھا ٹھنڈ بھی لگ گئی تھی :( ،
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
چلو کوئی بات نہیں، صبح اٹھ کر بتا دینا، رات کو تمہیں خواب تو آ ہی جائے گی۔
او کے ٹھیک ہے۔ ویسے یہ بات سچ ہے۔ کہ میں خواب میں سب کچھ دیکھ لیتی ہوں۔ مذاق نہ سمجھئے گا۔ :p :D
مثلا ً ؟ :p
مثلاً ۔۔۔ ابھی رات کو ہی میں نے خواب دیکھا کہ آپ نے میری اس بات پر“ مثلاً؟ “ لکھا ہے۔ اور جب میں یہاں آئی تو واقعی لکھا ہوا تھا۔ :wink: :lol:

اچھا اب اگلا لفظ میں کیا لکھوں گی :p یہ آج رات دیکھ آنا ۔ :lol:
 
باجو، رات کو سوتے ہوئے خوابوں کی کون بات کر رہا ہے۔ میں زیادہ تر خواب جاگتی آنکھوں سے دیکھتی ہوں۔ :D
 
ماوراء

محفلین
یہ میں نے کب کہا، کہ تعبیر جیسے چاہے بنا لیتی ہوں۔ :roll:

جب خواب اپنے بس میں ہیں تو تعبیر بھی اپنے بس میں ہوتی ہے۔ دنیا میں کچھ ناممکن نہیں۔ :p
 
Top