ماوراء نے کہا:خواب ہی وہ دیکھنے چاہیں، جن کی تعبیر مل سکے۔
خواب صرف دیکھنے ، اور پھر ٹوٹنے کے لئے ہوتے ہیں ۔
اور تعبیریں ہمیشہ الٹ ہی ہوتی ہیں ۔ اس لئے ذرا دھیان خیال سے دیکھو ۔
ماوراء نے کہا:خواب ہی وہ دیکھنے چاہیں، جن کی تعبیر مل سکے۔
ماوراء نے کہا:باجو، رات کو سوتے ہوئے خوابوں کی کون بات کر رہا ہے۔ میں زیادہ تر خواب جاگتی آنکھوں سے دیکھتی ہوں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:مثلاً ۔۔۔ ابھی رات کو ہی میں نے خواب دیکھا کہ آپ نے میری اس بات پر“ مثلاً؟ “ لکھا ہے۔ اور جب میں یہاں آئی تو واقعی لکھا ہوا تھا۔بوچھی نے کہا:مثلا ً ؟ماوراء نے کہا:او کے ٹھیک ہے۔ ویسے یہ بات سچ ہے۔ کہ میں خواب میں سب کچھ دیکھ لیتی ہوں۔ مذاق نہ سمجھئے گا۔شمشاد نے کہا:چلو کوئی بات نہیں، صبح اٹھ کر بتا دینا، رات کو تمہیں خواب تو آ ہی جائے گی۔
اچھا اب اگلا لفظ میں کیا لکھوں گی یہ آج رات دیکھ آنا ۔
lol۔ تو آپ کو معلوم ہی نہیں۔کہ میں ڈریم لینڈ میں رہتی ہوں۔ حالانکہ سب کو معلوم ہے۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:باجو، رات کو سوتے ہوئے خوابوں کی کون بات کر رہا ہے۔ میں زیادہ تر خواب جاگتی آنکھوں سے دیکھتی ہوں۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:مثلاً ۔۔۔ ابھی رات کو ہی میں نے خواب دیکھا کہ آپ نے میری اس بات پر“ مثلاً؟ “ لکھا ہے۔ اور جب میں یہاں آئی تو واقعی لکھا ہوا تھا۔بوچھی نے کہا:مثلا ً ؟ماوراء نے کہا:او کے ٹھیک ہے۔ ویسے یہ بات سچ ہے۔ کہ میں خواب میں سب کچھ دیکھ لیتی ہوں۔ مذاق نہ سمجھئے گا۔شمشاد نے کہا:چلو کوئی بات نہیں، صبح اٹھ کر بتا دینا، رات کو تمہیں خواب تو آ ہی جائے گی۔
اچھا اب اگلا لفظ میں کیا لکھوں گی یہ آج رات دیکھ آنا ۔
مطلب ، پھر تو تم خیالی دنیا میں رہتی ہوں ۔
ظفری نے کہا:خیالوں اور خوابوں کی دنیا سے اب سب باہر آئیں ۔۔۔ قیصرانی ۔۔۔ جلد ہی اپنی دلہنیہ کے ساتھ واپس آرہا ہے ۔
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، خواب دیکھنا بھی کوئی آسان کام نہیں ہوتا، خوابوں کو پورا کرنے کے لیے آپ کو کیا معلوم کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ :x
ابھی تک صرف ایک خواب پورا نہیں ہوا۔ باقی اللہ کے فضل سے سارے خواب پورے ہوئے۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، خواب دیکھنا بھی کوئی آسان کام نہیں ہوتا، خوابوں کو پورا کرنے کے لیے آپ کو کیا معلوم کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ :x
یہ تو بتاؤ ابھی تک کتنے پورے ہوئے ہیں بھلا ؟ کیا پاپڑ بیلے ہیں ۔؟