عاشق عاشق بھیواہ بھئی یہ تو ابھی سے ہی ادیب ادیب سا لگتا ہے
میں نے سب سے پہلے آپ ہی کی تعریف کی تھی۔کوئی مجھ غریب کا پوچھ نہیں رہا
جاندی کراؤ حسیب پھا جیمُنے یار تُھک تے نہ سُٹ
بہت بہت شکریہ حسان بھائیبہت عمدہ تصاویر ہیں۔ خدا آپ کو اور منا بھائی دونوں کو سلامت رکھے۔
حیرت ہےواہ بھئی یہ تو ابھی سے ہی ادیب ادیب سا لگتا ہے
ہمارے گاؤں میں بھی ایسا ہی ہے پر اس کو بائی ہی کہا جاتا ہے۔دیہات میں اکثر نائی، لوہاروں وغیرہ سے سارا سال کام لیا جاتا ہے اور سال کے آخر میں گندم اور چاول وغیرہ دیے جاتے ہیں۔اس کو" سَیپی "کہا جاتا ہے۔
آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ سالانہ کانٹریکٹ پر
ہاہاہاعاشق عاشق بھی
اب پوچھی نہ کام کی باتویسے یہ تصویریں کون کھینچ رہا تھا؟
حیرت ہے
بھلا کیسی حقیقتشائد حقیقت لکھنا چاہا غلطی سے حیرت لکھ ڈالا
یہ ہمارے مُنّے کو کیا ہوا؟؟؟ منہ بنا کے بیٹھا ہے