یہ تو ایسے لگ رہا ہے کہ جیسے حسیب نے بہلا پھسلا کر منے کو بلا تو لیا ہے مگر چائے ، بسکٹ اور پھل سے تواضع پر بھی منا مان کر نہیں دے رہا اور بدستور روٹھا ہی ہوا ہے۔ :)

حسیب تو ایسے لگ رہا ہے کہ جیسے شیر کی نظر سے دیکھ رہا ہے معصوم منے کو :)
ویسے میں ملنے گیا تھا مُنّے کو
آپکو کیسے پتہ لگا میں شیر کی نظر سے دیکھ رہا ہوں
 
ہمارے گاؤں میں بھی ایسا ہی ہے پر اس کو بائی ہی کہا جاتا ہے۔ :)
پیغام پہنچانا، بلاوا دینا، بال بنانا یہ سب سارا سال کرتا ہے۔ اور آخر میں پھراناج وغیرہ، اور اسی طرح موچی بھی۔
جو بلاوے دینے جاتا ہے اسے ہم لوگ "وگاری" کہتے ہیں۔
 
نیلم

محفلین
بہت اچھی تصاویر ہیں مزیدار کیپشن کےساتھ :)
حسیب کے انداز سے لگ رہا ہے منے نے خوب شعروں کی بارش کی ہوگی :D
 
مُنے یار تُھک تے نہ سُٹ
DSC00683.jpg
یہ بھی ہوسکتا ہے آپ کسی ادھاری سے منہ چھپارہے ہوں۔۔۔:laugh:
 
تعبیر

محفلین
واہ حسیب بچے ماشاءاللہ بہت اچھے لگ رہے ہو لیکن بہت بیزار بھی
حسین بچے کہ رہے تھے نا کہ کسی نے آپ کی تعریف نہیں کی اور صرف منے کی کی ہے اس لیے میں صرف آپ کی تعریف کر رہی ہوں :p
باقی منے میاں کو دیکھ کر تو مجھے ایک اشتہار یا د آرہا ہے ۔جس میں کہتے ہیں کہ "منا ہمارا پھولے پھلے ،قوت ملے اور صحت ملے" :p
 
ساجد

محفلین
اس تصویر سے یہ ظاہر ہورہا ہے کہ نائی نے میری قلم کا ستیا ناس مارا ہوا ہے۔لہذٰا کبھی بھی سیپی والے نائی سے حجامت نہ کروائیں۔شکریہ
DSC00692.jpg
نہ صرف ستیا ناس مارا ہوا ہے بلکہ اسے حامد میر کا ”قلم کمان“ بنا دیا ہے۔:)
 
ساجد

محفلین
واہ حسیب بچے ماشاءاللہ بہت اچھے لگ رہے ہو لیکن بہت بیزار بھی
حسین بچے کہ رہے تھے نا کہ کسی نے آپ کی تعریف نہیں کی اور صرف منے کی کی ہے اس لیے میں صرف آپ کی تعریف کر رہی ہوں :p
باقی منے میاں کو دیکھ کر تو مجھے ایک اشتہار یا د آرہا ہے ۔جس میں کہتے ہیں کہ "منا ہمارا پھولے پھلے ،قوت ملے اور صحت ملے" :p
اب یہ اشتہار کس کو یاد ہو گا ۔ لیکن داد دینا پڑے گی آپ کی یادداشت کی کہ آپ کو ابھی تک یاد ہے اور شکریہ اس بات کا کہ مجھے بھی یاد دلا دیا :) ۔
 
Top