ایک سوال

سیانے کہتے ہیں جس بندے کو ڈاکٹر اور حکیم دونوں ہی جواب دے دیں کہ آپ کی بیماری کا کوئی علاج نہیں ہو سکتا ہے آپ بس چند دن کے مہمان ہیں
وہ بندے بھی اردو محفل میں آکر سوال سوال کی رٹ لگا کر محفلین کا بھجا فرائی کرناشروع کر دیتے ہیں
ایسے بندوں کا آسان حل یہ ہے کہ اگنور کر دو
اپ اگنور کر دیں نہ پڑھیں
 

زیک

مسافر
میری اور محفل پر میرے تمام رشتہ داروں کی طرف سے سوال کی اجازت ہے مگر ایک شرط کے ساتھ:

کہ مکمل سوال ایک گھنٹے کے اندر اندر پوچھ لیا جائے
 
میری تمام جملہ محفلین اور دوستوں سے گزارش ہے تھوڑا سا اور صبر کا مظاہرہ کریں. اس کے لیے بندہِ ناچیز آپکا مشکور رہے گا.
 

عثمان قادر

محفلین
یہ سوال آپ کی آخری خواہش تو نہیں ؟؟؟
اور اگر آخری خواہش ہے تو بے شک اور زیادہ ٹائم لے لیں لیکن جان لیجئے اس سے پھانسی ٹلنے والی نہیں ۔۔۔۔
 
میری تمام جملہ محفلین اور دوستوں سے گزارش ہے تھوڑا سا اور صبر کا مظاہرہ کریں. اس کے لیے بندہِ ناچیز آپکا مشکور رہے گا.
میرے صبر کا پیمانہ تو کب کا لبریز ہو چکا ہے اگر کا یہ مراسلہ نا دیکھا ہوتا تو میں نے اب تک اگنور کا ٹیکا لگا دینا تھا
 

عثمان قادر

محفلین
میری اپیل ہے کہ اگر یہ بھائی اپنا سوال کر لیں تو ان کو جواب کے لیے بھی اتنا ہی ترسایا جائے ۔۔۔۔۔

شاید اسی لیے اب یہ سوال نہیں کر رہے
 

عثمان قادر

محفلین
بھائی محفل پر کچھ بزرگ شخصیات بھی ہیں
خدارا ان کی زندگی میں ہی سوال پوچھ لیجئے گا کہیں ایسا نہ ہو ہمارا علم اور تجربہ آپ کے سوال کے جواب کیلئے ناکافی ہو ۔۔۔۔۔
 
بھائی محفل پر کچھ بزرگ شخصیات بھی ہیں
خدارا ان کی زندگی میں ہی سوال پوچھ لیجئے گا کہیں ایسا نہ ہو ہمارا علم اور تجربہ آپ کے سوال کے جواب کیلئے ناکافی ہو ۔۔۔۔۔
میں کسی کی زندگی کا ضامن نہیں مگر میں پوچھتا ہوں
 
Top