جاسم محمد
محفلین
نہیں تو۔ شعر و شاعری بھی ہوئی مگر زیک کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے پچھلی ملاقات سے کمیہی بورنگ باتیں کرتے رہے آپ لوگ
نہیں تو۔ شعر و شاعری بھی ہوئی مگر زیک کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے پچھلی ملاقات سے کمیہی بورنگ باتیں کرتے رہے آپ لوگ
جی ہاں اور کئی انقلابی تبدیلیوں کی۔یعنی آپ کے اندر انقلابی تبدیلی کی خواہش دبی ہوئی ہے
آجکل زیادہ فرق نہیں کہ لاہور سے آپ موٹروے پر تیز سپیڈ ہوتی ہےلاہور اسلام آباد سے سیالکوٹ اسلام آباد کا سفر کافی کم ہے
کچھ شرم کریں اور چلے جائیںمیں پچھلے سات آٹھ برسوں سے اپنی بیوی کی اسلام آباد و مری کی سیر کی خواہش کو ٹال رہا ہوں۔
اللہ اکبرجی ہاں اور کئی انقلابی تبدیلیوں کی۔
مزیدار اور چٹخارے دار باتیں یہاں نقل نہیں کی جائیں گی۔ ان کے لئے شرکت کرنا ضروری تھایہی بورنگ باتیں کرتے رہے آپ لوگ۔۔۔ کیا فائدہ ایسی ملاقات کا بھیا :پی
ویسے تو میرا بھی بڑا دل ہے آپ سے ملاقات کرنے کامزیدار اور چٹخارے دار باتیں یہاں نقل نہیں کی جائیں گی۔ ان کے لئے شرکت کرنا ضروری تھا
ایویں ہی بھیا۔۔۔۔ اسٹارٹ کریں جلدی سےمزیدار اور چٹخارے دار باتیں یہاں نقل نہیں کی جائیں گی۔ ان کے لئے شرکت کرنا ضروری تھا
محفل سنسر بورڈایویں ہی بھیا۔۔۔۔ اسٹارٹ کریں جلدی سے
باقی کس قسم کی باتیں ہوتی رہیں، ان کا اندازہ لگانے کے لیے نیرنگ خیال بھائی کی تحریر سے استفادہ حاصل کیجیے۔یہی بورنگ باتیں کرتے رہے آپ لوگ۔۔۔ کیا فائدہ ایسی ملاقات کا بھیا :پی
دو تین بار کی ہے شرم، میں انہیں سوہاوہ اور دینہ وغیرہ کی سطح مرتفع دکھا کر کہہ دیتا ہوں کہ یہی ملکۂ کوہسار ہے۔آجکل زیادہ فرق نہیں کہ لاہور سے آپ موٹروے پر تیز سپیڈ ہوتی ہے
کچھ شرم کریں اور چلے جائیں
بری باتدو تین بار کی ہے شرم، میں انہیں سوہاوہ اور دینہ وغیرہ کی سطح مرتفع دکھا کر کہہ دیتا ہوں کہ یہی ملکۂ کوہسار ہے۔
محفل سنسر بورڈ
نہیں لیکن جب تک وہ پاکستان میں ہیں کچھ بھی ہو سکتا ہےزکریا بھائی پر بھلا کوئی سنسر بورڈ کبھی اثر ہوا ہے؟
میرے بیوی بچے میرے ساتھ رہ رہ کر صابر شاکر ہو چکے ہیں۔ ان کے لیے میرے ساتھ کچھ گھنٹوں کی ڈرائیو بھی غنیمت ہوتی ہے اور اس کے لیے بھی کئی ماہ پہلے اصرار شروع کرنا پڑتا ہے، بیٹا بڑا ہو گیا ہے اب، ڈرائیونگ سیکھ لی تو وہ مجھ سے بے نیاز ہو جائیں گے اور میں نہال۔بری بات
گھر والوں کو اس طرح تنگ نہیں کرتے
وہی پڑھی ابھی بھیاباقی کس قسم کی باتیں ہوتی رہیں، ان کا اندازہ لگانے کے لیے نیرنگ خیال بھائی کی تحریر سے استفادہ حاصل کیجیے۔
میری بیٹی ابھی بڑی نہیں ہوئی لیکن جلد ڈرائیونگ پرمٹ ملنے والا ہےبیٹا بڑا ہو گیا ہے اب، ڈرائیونگ سیکھ لی تو وہ مجھ سے بے نیاز ہو جائیں گے اور میں نہال۔
چلیں ہزار میٹر تک تو گئے ہیں۔ کچھ پہاڑوں کی تصاویر آپ کے فیسبک پر شیئر کرنی پڑیں گیدو تین بار کی ہے شرم، میں انہیں سوہاوہ اور دینہ وغیرہ کی سطح مرتفع دکھا کر کہہ دیتا ہوں کہ یہی ملکۂ کوہسار ہے۔
تو کاہے کو رکے ہیں مل لیںویسے تو میرا بھی بڑا دل ہے آپ سے ملاقات کرنے کا
تو کل کے مراقبے کا حاصل یہ زائچہ رہا۔