ایک شام زیک کے ساتھ

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ تو سراسر نین صاحب کی سُستی رہی ۔۔۔! اور، آپ نے بھی دھوکہ دے دیا ۔۔۔! آپ دو ہی تو پلانٹڈ تھے اس میٹنگ میں ۔۔۔!
دیکھیے میاں! آپ کو کوئی حق نہین پہنچتا کہ اہل ہند کی دیرینہ روایت "یعنی سستی" کو نباہنے میں ہماری گوشمالی کریں۔۔۔۔۔ اللہ دیکھ رہا ہے۔اور اسلاف بھی۔۔۔ :bighug:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
چونکہ محمد سعد ملاقات میں انتہائی خاموش رہے لہذا روداد انہی کو لکھنی چاہیئے۔

نوٹ: کیا کل کے شرکا میں سے کوئی یادداشت پر زور دے کر بتا سکتا ہے کہ سعد نے اڑھائی تین گھنٹے میں کل کتنے الفاظ بولے؟
سعد نے اپنی طوالت کے حساب سے کوئی ڈیڑھ لفظ مکمل اور ایک جگہ بس "اوہ" کرکے رہ گئے۔۔۔ سو کل ملا کر ہوئے سوا چھے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اس کا بہترین حل یہ ہے ایک امریکی شعر کہہ دیں اور اس کی تشریح میں نین بھائی کے پاکستانی قلم کی جولانیاں دیکھیں ،اسی میں سب روداد خود آجائے گی ۔
اس حسن زن پر شکریہ۔۔۔ ویسے آج تو سادہ روداد ہی لکھی ہے۔ :blushing:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ عنوان ایک اور تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب بہت generic لگ رہا ہے۔ بہتر عنوان سوچنا پڑے گا
میں نے جو عنوان سوچا تھا وہ تابش نے نہیں رکھا۔ سو میں سوچ رہا ہوں اپنی لڑی الگ بناؤں۔ کیوں کہ عنوان میں نے وہی رکھنا ہے۔۔۔ آپ کو یاد ناااا
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
zack-meeting-2019-venndiagram_zps7lofelkp.png

:D
شمار گولہ چشمہ و داڑھی میں نین نہیں
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہمارے ساتھ ملاقات پر بھی ساری کھپ ذوالقرنین بھائی نے ڈال رکھی تھی۔ امجد میانداد بھائی تو بیچارے خاموش تماشائی بنے رہے۔ صرف کھانے کا بل دیتے وقت معمولی سا ’احتجاج‘ کیا تھا :)
اس کو "کھپ" کا نام دینے کا شکریہ عارف۔۔۔۔ ;):devil1:
 

جاسمن

لائبریرین
زیک کے کیفیت نامے دیکھ کے لگ تو رہا تھا کہ پاکستان آئے ہوئے ہیں اورمحفلین سے ملاقاتیں/ملاقات بھی کر رہے ہیں۔
بہرحال اچھا لگا آپ سب کا ملنا اور اب نیرنگ کی طرف سے روداد کا انتظار ہے۔:)
 
زیک کے کیفیت نامے دیکھ کے لگ تو رہا تھا کہ پاکستان آئے ہوئے ہیں اورمحفلین سے ملاقاتیں/ملاقات بھی کر رہے ہیں۔
بہرحال اچھا لگا آپ سب کا ملنا اور اب نیرنگ کی طرف سے روداد کا انتظار ہے۔:)
 
Top