فہیم
لائبریرین
اگر آپ کا کراچی کا چکر ہے تو ضرورتو کاہے کو رکے ہیں مل لیں
اگر آپ کا کراچی کا چکر ہے تو ضرورتو کاہے کو رکے ہیں مل لیں
میرے بیوی بچے میرے ساتھ رہ رہ کر صابر شاکر ہو چکے ہیں۔ ان کے لیے میرے ساتھ کچھ گھنٹوں کی ڈرائیو بھی غنیمت ہوتی ہے اور اس کے لیے بھی کئی ماہ پہلے اصرار شروع کرنا پڑتا ہے، بیٹا بڑا ہو گیا ہے اب، ڈرائیونگ سیکھ لی تو وہ مجھ سے بے نیاز ہو جائیں گے اور میں نہال۔
سعد بھائی کی دلچسپی سے متعلق کوئی موضوع نہیں چھیڑا ہوگا آپ لوگوں نے۔تو کل کے مراقبے کا حاصل یہ زائچہ رہا۔
ہم نے محمد سعد سے اس بابت دریافت کیا تھا کہ وہ اتنی اہم مگر خفیہ ملاقات میں شرکت کیلئے گئے اور خاموشی سے واپس آگئے۔ آخر یہ ماجرا کیا تھا؟سعد بھائی کی دلچسپی سے متعلق کوئی موضوع نہیں چھیڑا ہوگا آپ لوگوں نے۔
تبھی وہ زیادہ شریک گفتگو نہیں ہوسکے۔
کوئی سائنس کو لے کر یا لینکس کے متعلق بات کرکے دیکھتے
کراچی تو آخری بار 2002 میں گیا تھا اور مستقبل میں بھی امکان کم ہےاگر آپ کا کراچی کا چکر ہے تو ضرور
اب کچھ دنوں بعد کہ آف لائن مصروفیات بڑھ رہی ہیںایویں ہی بھیا۔۔۔۔ اسٹارٹ کریں جلدی سے
ارے بیٹا، اس ملاقات سے کم از کم یہ تو فائدہ ہوا کہ سالوں کے بعد تمہارا کوئی مراسلہ نظر آیا۔نائس۔۔۔۔ فاتح بھیا تو جوان ہوتے جا رہے ہیں ۔۔۔ راز کیا ہے بھلا
باتیں تو اور بھی ہوئیں لیکن بقول شخصے سنسر بورڈ نے قلم زد کر دیں ما سوا اس کے کہ کوئی منچلا اس قلم زدگی کو خاطر میں نہ لائے۔ میں نے صرف یہ نکات کیوں لکھے:یہی بورنگ باتیں کرتے رہے آپ لوگ۔۔۔ کیا فائدہ ایسی ملاقات کا بھیا :پی
میں نے تو یہ سوچ کر ان امور کا تفصیلی تذکرہ کر دیا کہ شاید یہ مراسلہ آئندہ کسی پراجیکٹ کے لیے مہمیز اور حوالے کا کام کرے۔
میرے متعلق تو کم از کم آپ یہ رائے قائم نہیں کر سکتے کیونکہ آپ سے گذشتہ کئی سالوں پر محیط یاد اللہ میں خشکی و سکری دونوں کا دور دور تک کوئی واسطہ نہیں۔دیکھو کہہ کون رہا ہے۔
ارے بیٹا، اس ملاقات سے کم از کم یہ تو فائدہ ہوا کہ سالوں کے بعد تمہارا کوئی مراسلہ نظر آیا۔
باتیں تو اور بھی ہوئیں لیکن بقول شخصے سنسر بورڈ نے قلم زد کر دیں ما سوا اس کے کہ کوئی منچلا اس قلم زدگی کو خاطر میں نہ لائے۔ میں نے صرف یہ نکات کیوں لکھے:
مرشد کی فکر میں پریشان ہے شائد!ہم نے محمد سعد سے اس بابت دریافت کیا تھا کہ وہ اتنی اہم مگر خفیہ ملاقات میں شرکت کیلئے گئے اور خاموشی سے واپس آگئے۔ آخر یہ ماجرا کیا تھا؟
موصوف نے فرمایا کہ انہوں نے کوشش تو بہت کی تھی مکالمہ میں حصے لینے کی۔ لیکن افسوس ان کی آواز دو اونچے ’قد کاٹھ‘ کے حامل شرکا محفل میں دب سی گئی ۔
آپ اسلام آباد ہوتے ہیں؟ایضاً۔
البتہ ’پہنچتی‘ کی جگہ ’پہنچتا‘ کر لیں!
ٹیکساس اسٹیک ہاؤسکیا اسلام آباد میں کوئی اچھا سٹیک ہاؤس ہے؟ میڈیم ریئر کھانا خطرناک تو نہیں ہو گا؟
اس کا مزہ تو پھر بلوچستان کی قبائلی خانہ بدوشی ڈشوں میں سے چکھیں تو آپ امریکی ڈرائی ایجڈ اسٹیکس کا ذائقہ بھول جائیں لیکن وہ ہوں گے لیمب یا مٹن اور اس کے لیے آپ کو بلوچستان جانا پڑے گاڈرائی ایجڈ سٹیک ملتا ہے؟
نہیں ہو سکا کیوں کہ ٹیبل پر کی گئی مختصر تحقیق نے ہی ثابت کر دیا کہ شعرا کی کثیر تعداد بھی ایل جی بی ٹی گروہ سے تعلق رکھتی تھی اور موضوع ایل جی بی ٹی رائٹس کی طرف چلا گیا جسے فوراً روکنا پڑا کیوں کہ بعض احباب کو نقصِ امن و "ایمان" اور کیفے سے باہر نکالے جانے کا خطرہ محسوس ہونے لگ گیا تھا۔
کیا یہ بل متفقہ طور پر پاس کیا گیا تھا ؟
یعنی آپ بھی جاسم سے مل لیےایہہ جاسم دا سبجیکٹ ہیگا وا۔
بلوچستان میں کبھی امن ہوا تو چکر لگاؤں گااس کا مزہ تو پھر بلوچستان کی قبائلی خانہ بدوشی ڈشوں میں سے چکھیں تو آپ امریکی ڈرائی ایجڈ اسٹیکس کا ذائقہ بھول جائیں لیکن وہ ہوں گے لیمب یا مٹن اور اس کے لیے آپ کو بلوچستان جانا پڑے گا
نہیں۔یعنی آپ بھی جاسم سے مل لیے
واہ یہ دن بھی دیکھنے رہ گئے تھے کہ کسی حسنِ "زن" کا شکریہ میاں ذوالقرنین ادا کیا کریں گے۔اس حسن زن پر شکریہ۔۔۔ ویسے آج تو سادہ روداد ہی لکھی ہے۔
یعنی وہ توبہ تائب ناکام ہوئیاس حسن زن پر شکریہ۔۔۔ ویسے آج تو سادہ روداد ہی لکھی ہے۔
خشک کھانوں جیسا تو نہیں ھوتا؟ڈرائی ایجڈ سٹیک ملتا ہے؟