ایک شام زیک کے ساتھ

زیک

مسافر
:thinking2:
زیک اور فتووں و ریٹنگ کا خیال۔ گل بنی نہیں۔ :)
چلیں جی اردو کمپیوٹنگ کے حوالے سے گفتگو کا ذکر تو فاتح نے کر دیا۔ میں یہ بتا دیتا ہوں کہ ایل جی بی ٹی رائٹس پر بھی اچھی گفتگو رہی اور حاضرین نے یا تو ان کے انسانی حقوق کی حمایت کی یا خاموش رہے۔

اردو شاعروں کے معشوقوں کے بارے میں ریسرچ بڑھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔

اس کے علاوہ سیاحت، نیچر، ہائیکنگ اور گندگی کے حوالے سے خوب گفتگو ہوئی جو امجد میانداد بتائیں گے
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
اچھے تو ہیں !!! لیکن "ٹھیک" بھی ہیں ناں !!! :)
پورٹر ہاؤس، امریکن سٹیک ہاؤس، آکس این گرِل سے تو کھائے بھی ہیں اور "اچھے" لگے۔۔۔ اگر "ٹھیک" سے مراد یہ ہے کہ واقعتاًبیف ہی تھا تو قطعیت کے ساتھ کوئی بیان نہیں دے سکتا کہ کہا تو یہی تھاانہوں نے۔ ;)
 
جاسم محمد

محفلین
سعد صاحب تو محض 'اثرات' کی لپیٹ میں آئے دکھائی دیتے ہیں ۔۔۔! ذرا گفت گو کرنے والوں کے اپنے تاثرات تو ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔!
میں یہ بتا دیتا ہوں کہ ایل جی بی ٹی رائٹس پر بھی اچھی گفتگو رہی اور حاضرین نے یا رو ان کے انسانی حقوق کی حمایت کی یا خاموش رہے۔
ان ’تاثرات‘ کی وجہ تو اب سمجھ آگئی ہوگی :)
 
زیک

مسافر
پورٹر ہاؤس، امریکن سٹیک ہاؤس، آکس این گرِل سے تو کھائے بھی ہیں اور "اچھے" لگے۔۔۔ اگر "ٹھیک" سے مراد یہ ہے کہ واقعتاًبیف ہی تھا تو قطعیت کے ساتھ کوئی بیان نہیں دے سکتا کہ کہا تو یہی تھاانہوں نے۔ ;)
ڈرائی ایجڈ سٹیک ملتا ہے؟
 
فاتح

لائبریرین
چلیں جی اردو کمپیوٹنگ کے حوالے سے گفتگو کا ذکر تو فاتح نے کر دیا۔
میں نے تو یہ سوچ کر ان امور کا تفصیلی تذکرہ کر دیا کہ شاید یہ مراسلہ آئندہ کسی پراجیکٹ کے لیے مہمیز اور حوالے کا کام کرے۔

اردو شاعروں کے معشوقوں کے بارے میں ریسرچ بڑھانے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔
اور اس حوالے سے اس تحقیق کا بھی ذکر ہوا کہ محب علوی نے کلیات میر تحفہ کی تھی اور پھر ہم نے اس میں سے ایسے اشعار برآمد کیے تھے۔

اس کے علاوہ سیاحت، نیچر، ہائیکنگ اور گندگی کے حوالے سے خوب گفتگو ہوئی جو امجد میانداد بتائیں گے
نہ ہی بتائیں تو بہتر ہے لیکن وہ چونکہ اب تک یہاں نہیں آئے تو انہوں نے گفتگو میں اپنا حصہ تو شامل کرنا ہی ہے اور وہ حصہ "یہی" بچتا ہے۔ :rollingonthefloor:
 
Top