سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایسا کام فلموں میں تو قیدوبند میں کرتے دکھاتے ہیں۔
زندگی سے بڑے کوئی فلم ہوتی ہے کیا زیک بھائی۔۔
جس فلم کی آپ بات کر رہے وہ تو زیادہ سے زیادہ تین گھنٹے میں ختم ہو جاتی ہے اور زندگی کی فلم دنیا میں وارد ہونے کی پہلی چیخ سے لے کر آخری ہچکی پر ہی ختم ہوتی ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

:daydreaming:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اس کا مطلب کہ پنجابی آتی تو ہے آپ کو "ہور چوپو" سے زیادہ مشکل تو نہیں لکھا تھا ہم نے بھائی
بٹیا آ تو کافی گئی ۔ لیکن ووکیبلری بہت کمزور ہے ۔ اس لیے باؤنسر سے مار کھا گیا ۔ ورنہ ہُک اور پُل شاٹ تو ایسے کھیلتا کہ تم دیکھتی رہ جاتی ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بٹیا آ تو کافی گئی ۔ لیکن ووکیبلری بہت کمزور ہے ۔ اس لیے باؤنسر سے مار کھا گیا ۔ ورنہ ہُک اور پُل شاٹ تو ایسے کھیلتا کہ تم دیکھتی رہ جاتی ۔
ہمارے سرائیکی سیکھنے تک آپ پنجابی سیکھئیے۔۔۔ آخر ہم بھی تو آپ کی اردو سیکھ رہے ہیں نا۔۔ اور کتنی بہتر بھی ہو گئی ہے۔ ورنہ ماں بولی سے زیادہ کون سی بولی اچھی ہے۔
اور یہ بھی یاد ہے کہ پیاز ہوتی ہے، ہوتا نہیں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہمارے سرائیکی سیکھنے تک آپ پنجابی سیکھئیے۔۔۔ آخر ہم بھی تو آپ کی اردو سیکھ رہے ہیں نا۔۔ اور کتنی بہتر بھی ہو گئی ہے۔ ورنہ ماں بولی سے زیادہ کون سی بولی اچھی ہے۔
اور یہ بھی یاد ہے کہ پیاز ہوتی ہے، ہوتا نہیں۔
سرائیکی، سندھی اور پنجابی بہنیں ہی تو ہیں یہ اور بات ہے کہ ان کا بیاہ ذرا دور کے علاقوں میں ہوا تو کچھ لہجوں اور الفاظوں میں فرق دکھائی دیتا ہے
 
لاريب اخلاص

لائبریرین
:LOL::LOL::LOL:

تو میری بھی چکا چوند ہوگئی ہیں لیکن آدابِ میزبانی کا پاس تو لازم ہے۔ اللہ تعالیٰ میری خطائیں معاف فرمائے! :D
سر یہ آپ کی لڑی اسی لیے ہم نے بلا جھجک ہائیکو کہہ ڈالی ورنہ ہماری زندگی میں کوئی ہائیکو نہ ہوتی:)
آپ کی شکر گزار ہوں کہ آپ نے آداب میزبانی کو ملحوظ رکھتے ہائیکو برداشت کی۔:)
سلامت رہیے سر۔
 
Top