نیرنگ خیال
لائبریرین
شکریہ شاہ جی۔ماشاء اللہ خوب لکھا
اللہ کرے زور قلم زیادہ
شکریہ شاہ جی۔ماشاء اللہ خوب لکھا
اللہ کرے زور قلم زیادہ
ہر جگہ سے دور ہو تو میں کیا پاتال میں دیکھوں۔۔۔۔یار محفل سے دور رہا، میرا ہی قصور ہے۔ مگر ان دنوں فیس بک اور باقی جگہوں سے بھی اوجھل تھا۔ خیر امید ہے اب دوری پھر سے رکاوٹ نہیں بنے گی ( اگرچہ روایت کے خلاف ہے پر یاروں سے بندہ ضد کر لیتا ہے۔ میں نے بھی کچھ لکھا ہے نثر میں ۔۔۔۔۔۔۔ اِک نِگاہِ کرم اس طرف بھی! )
ہر جگہ سے دور ہو تو میں کیا پاتال میں دیکھوں۔۔۔۔
شکرگزار ہوں سرکار ۔۔۔۔ماشاء اللہ بہت خوب !
شکریہ فرحت۔۔۔واہ. سبحان اللہ.
بہت اچھا لکھا ذوالقرنین!
آپ کی حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں احمد بھائی۔۔۔۔واہ !
کیا کہنے۔۔۔!
کیا نقشہ کھینچا ہے بھائی آپ نے اس خوبصورت صبح اور پر جمال منظر کا۔
ایک خوبصورت تحریر جو قاری کو ساتھ لے کر اُسے حسنِ فطرت سے روشناس کراتی ہے، اور وہ بھی ایسے کہ شاید قاری خود بھی اس مقام پر پہنچ جائے تو وہ سب نہ دیکھ سکے جو اس تحریر نے اُس کے سامنے تصویر کر دیا ہے۔
ماشاءاللہ۔
حسن، سادگی، فطرت اور خاموشی۔۔۔ یہ کیا کم ہیں فدا ہونے کو۔۔۔۔نیرنگ خیال بہت اعلی! ویسے آپ مارگلہ ہلز کے ارد گرد اتنا گھومتے پھرتے ہیں، کیا عشق ہے ان پوٹوہاری پہاڑیوں سے!
سمجھ تو گئے ہوں گے بھیا
حسن، سادگی، فطرت اور خاموشی۔۔۔ یہ کیا کم ہیں فدا ہونے کو۔۔۔۔
سرگوشی کا نام سپائلر بہت فٹ ہے۔۔۔ویسے یہی تعریف من و عن کہیں اور بھی ثبت کی جا سکتی ہے۔
زیادہ سے زیادہ یہ ہو سکتا ہے کہ خاموشی اس سلسلے میں آڑے آئے۔ اُسے آڑے ہاتھ لے لیجے گا۔
سرگوشی کا نام سپائلر بہت فٹ ہے۔۔۔
اور آپ کا اتفاق بھی حسین اتفاق گردانا جا سکتا ہے۔
سپائلر ایک مشکل لفظ ہے اس لفظ کے معانیسرگوشی کا نام سپائلر پڑھ گیا سپائلر کا عشق
جو چاہے آپ کا حسنِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سپائلر ایک مشکل لفظ ہے اس لفظ کے معانی
سرگوشیوں میں کہاں ڈھونڈوں، احمد سے پوچھ لوں گا میں
بہت دور۔۔۔۔ہاہاہاہا۔۔۔۔ لاجواب!
یعنی انور شعور کی میراث (Legacy) کے دور تلک جانے کے امکانات روشن ہیں۔