جاسمن

لائبریرین
لگتا ہے پہلی بار پڑھا ہے۔
خوبصوووووووووووووووووووووووووووووووووورت!
زبردست پہ ڈھیروں زبریں"""""""""""'"'''""""""""'''"''''''''''''
 
یاسر شاہ

محفلین
آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی پر تہہ دل سے شکرگزار ہوں شاہ صیب۔۔۔ سلامتی ہو۔
بھئی ایک اور آپ کی بات پیاری اور متاثر کن لگتی ہے کہ سب مراسلوں کا جواب دیتے ہیں جو کہ مبادیات_ تہذیب میں سے ہے۔ماشاءاللہ۔
سبق یہ ملتا ہے مجھ ایسے کو اس میں کہ انسان کم لکھے لیکن تہذیب اور تمیز کا دامن نہ چھوڑے۔بس دعا کریں کہ سبق پکا یاد رہے۔
 
نیرنگ خیال

یہ تو آپ کی محبت ہے شاہ صیب کہ آپ نے وقت نکالا۔۔۔۔۔ اللہ پاک مجھے آپ کے حسن گماں جیسا بننے کی توفیق دے۔ آمین
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت خوبصورت انداز تحریر۔۔۔ خوبصورت الفاظ کا چناؤ۔ سچ میں مزا آ گیا۔ یوں لگا جیسے وہیں موجود ہیں۔
قدرت کے خوبصورت نظارے انسان کو اپنے آپ سے ملا دیتے ہیں۔
جب بھی فرصت ملے ایسا ایک آدھ موقع اپنے لیے ضرور ڈھونڈنا چاہیے۔
 
سچ کہا پتری۔۔۔ تعریف کا شکریہ۔۔۔ جگ جگ جیو۔
 
محمداحمد

لائبریرین
شکریہ شکریہ احمد بھائی! کدھر غائب ہیں۔ میں یہاں روز آپ کی غیر حاضری لگا رہا ہوں۔ یہاں سے مراد محفل پر۔۔۔

محفل میں ہماری غیر حاضری تو خیر لگتی رہتی ہے۔ :) لیکن یہ غیر حاضری "آپ" لگا رہے ہیں یہ بڑے اچھنبے کی بات ہے۔ :) :) :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محفل میں ہماری غیر حاضری تو خیر لگتی رہتی ہے۔ :) لیکن یہ غیر حاضری "آپ" لگا رہے ہیں یہ بڑے اچھنبے کی بات ہے۔ :) :) :)
اچنبھے کے ساتھ ساتھ حد درجہ تشویشناک بھی ہے کہ ایک غیر حاضر بندہ دوسرے غیر حاضر بندے کی غیر حاضری لگائے۔
اُفففف ہماری تو حالت ہیغیر ہونےلگی
 
Top