ایک عورت ایک کہانی

تعبیر

محفلین
آپ کی ہی تو شامت آنی ہے۔
یہ سانو وہی ہے ناں جس کا پورا نام کمار سانو ہے اور بھارتی فلموں میں گانے وانے گاتا ہے۔
ہاہاہا
اففففففففف
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
میری کیوں شامت آنی ہے ؟اب میں سمجھدار ہو گئی ہوں اور مقابلہ کر سکتی ہوں اچھے سے :p
 
تعبیر

محفلین
اووو
اب سمجھی
ہمارے ہاں بھی تین ہوتے ہیں۔۔ ایک ویسٹ بن، دوسرا پیپر ریسائیکل اور تیسرا پلاسٹک ریسائیکل کے لیے
لیکن وہ تو گھر سے باہر ہوتے ہیں ناں
ہاں لیکن جو براؤں بن ہوتی ہے نا جس میں فوڈ اور گھاس وغیرہ ڈالی جاتی ہے
اسی سے آتی ہیں اگرتو دروازہ کھولا جائے یا کھڑکی
 
عاطف بٹ

محفلین
ہاہاہا
اففففففففف
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
میری کیوں شامت آنی ہے ؟اب میں سمجھدار ہو گئی ہوں اور مقابلہ کر سکتی ہوں اچھے سے :p
اب سمجھدار ہوگئی ہیں تو پہلے کون سا آپ فیڈر پیتی تھیں!
شامت اس لئے آنی ہے کیونکہ آپ نے لگے رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
 
تعبیر

محفلین
اب سمجھدار ہوگئی ہیں تو پہلے کون سا آپ فیڈر پیتی تھیں!
شامت اس لئے آنی ہے کیونکہ آپ نے لگے رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
فیڈر نا پینے کے باوجود میں سمجھدار نہیں ہوں سچی :(
میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں
غلطی ہو گئی ایسا مشورہ دیکر :p
 
تعبیر

محفلین
گھر سے ڈسٹ بن میں فوڈ تو جاتی ہے۔ سمجھ بھی آگیا۔ یہ گھاس کہاں سے لاتے ہیں اس بن میں ڈالنے کو؟ یہ بات سمجھ نہیں آئی :)
جب گھر والی گھاس کاٹیں گے تو وہ بھی تو اسی میں ڈالیں گے نا
اس کے علاوہ پھول پودے اور مٹی بھی ڈال سکتے ہیں اس میں ہماری طرف :)
اف کل مجھے یہ سب نکالنی ہیں باہر :(
 
قیصرانی

لائبریرین
جب گھر والی گھاس کاٹیں گے تو وہ بھی تو اسی میں ڈالیں گے نا
اس کے علاوہ پھول پودے اور مٹی بھی ڈال سکتے ہیں اس میں ہماری طرف :)
اف کل مجھے یہ سب نکالنی ہیں باہر :(
But گھر والے گھاس کیوں کاٹتے ہیں؟ اگر کاٹتے ہیں تو بیچ کیوں نہیں دیتے۔ پھینک کیوں دیتے ہیں؟ یہ بھی جانوروں کا رزق ہے۔ رزق کو ضائع نہیں کرنا چاہیئے نا۔ وغیرہ وغیرہ۔ باقی کا لیکچر آپ خود سے سمجھ جائیں :laugh:
 
Top