ایک عورت ایک کہانی

مقدس

لائبریرین
مجھے ڈانٹ پٹتی ہے ہبی سے نا اس لیے
اور صبح جلدی بھی اٹھنا ہوتا ہے نا چندا
اففف آپی۔۔ جیجوں پر آپ اپنا رعب رکھیں ناں۔۔ تاکہ وہ آپ کو ڈانٹا نہیں کریں لیٹ سونے پر۔۔ یا پھر جب وہ سو جائیں۔۔ تب آن لائن آ جایا کریں۔۔ میری طرح۔۔ ہی ہی ہی
مجھے بھی ناں ہاف پاسٹ سکس اٹھنا ہوتا ہے۔۔
 

فاتح

لائبریرین
اب یہ مریم کون ہےعثمان؟
مریم بہت خوش تھی اسکا شوہر بہت اچھا تھا ۔
یہ تھی مریم۔۔۔ اگر کہانی پڑھ لیتیں تو یہ سوال نہ پوچھتیں۔
ویسے ہو سکتا ہے کہ اگلے صفحات میں جواب مل گیا ہو لیکن راتوں رات یہاں 7 صفحات کالے ہو گئے جنھیں پڑھنا میرے بس میں تو بہرحال نہیں لہٰذا آپ کے سوال کا جواب اگر دیا بھی جا چکا ہے تب بھی اسے اعادے کے طور پر پڑھ لیجیے۔ :laughing:
 

سید زبیر

محفلین
یہ ایک بہت بڑا سچ ہے
اور ہمارے ہاں ہر ایک خاندان میں ہوتا ہے
کہ اس طرح کرنے والی لڑکی اور لڑکے کو قبول تو کر لیا جاتا ہے
لیکن بعد میں ان کی اولاد سزا کی ٖحقدار ٹھہرتی ہے
اس کا بہترین حل یہ ہے کہ ماں باپ کو بھی اپنی اولاد کے معاملے میں کچھ لچک رکھنی چاہیئے
کیا یوں بھی کہا جا سکتا ہے
اس کا بہترین حل یہ ہے کہ ماں باپ کوہی اپنی اولاد کے معاملے میں کچھ لچک رکھنی چاہیئے
 
Top