ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ابوشامل

محفلین
جناب ملاقاتیں ہو رہی ہیں کیا بات ہے سبحان اللہ! ارے اتنا کھلایا پلایا؟ نہاری پھر چائے پھر لسی؟
نہاری و لسی تو ہمیں بھی مرغوب ہیں
آپ کو جو کچھ مرغوب ہے وہ ہمارے ذمے، کبھی کراچی کا چکر لگائیں تو محفل کے اس مہمان نواز گروپ کو ضرور یاد رکھیے گا۔ ;) (گروپ اس لیے کہا کیونکہ عمار کی مہمان نوازی کے قصے تو سن لیے نا آپ نے؟)
 
محسن حجازی

محفلین
عمار کے نہیں ہم پہلے مغل صاحب کو ملیں گے :grin: پھر ابو شامل کو شامل کریں گے۔ پھر عمار کو ساتھ لیں گے۔ پھر ہمارے ایک ڈاکٹر صاحب ہوتے ہیں ان کے ہاں دھاوا بولیں گے۔:grin:
اصل میں کراچی تو کیا میرے پرانے دوست اصرار کر رہے ہیں اور لاہور تک کا چکر نہیں لگا پا رہا۔ سستی۔۔۔ کاہلی اور آرام پسندی۔:(
 
تو ہم کیسے لگتے ہیں ؟
جب کسی سے پوچھتے ہیں کہ کیسے ہیں آپ؟ تو اس کا مطلب ہوتا ہے طبیعت پوچھی جارہی ہے۔۔۔ لیکن جب کسی سے پوچھا جائے کہ کیسے ہیں ہم؟ تو اس کا مطلب ہے تعریف کا تقاضا ہے۔ :grin:
اچھا۔۔۔ ایک بات ہے۔۔۔ قد میں تو آپ مجھ سے چھوٹے ہیں۔۔۔ پر پرابلم آپ کا نہیں، میرا ہے۔ میرا قد چھ فٹ ہے اور آپ کا شاید 5 فٹ 10 انچ کے قریب۔۔۔ ہے نا؟
آپ نے ہم کو کیسا پایا ؟
یہ بات تو ماننے کی ہے کہ پرسنالٹی بہت اچھی اور دلکش ہے۔۔۔۔ اور ایسے سوٹ آپ ہمیشہ ہی پہنتے ہیں؟ لگ رہا تھا ولیمہ کا جوڑا پہن آئے ہیں۔ :lll:

کیا چیز اچھی لگی ؟
آپ کی گاڑی بہت اچھی لگی ;)۔۔۔ اگلی بار آئیں تو ذرا پہلے سے بتاکر آیئے گا۔۔۔ تھوڑا وقت گھومنے بھی چلیں گے کہیں پر۔۔۔ کیا خیال ہے؟

یہ تو چیٹنگ ہے۔۔۔ برا یہ لگا تھا کہ ایک تو اچانک سے آئے اور پھر اتنی جلدی جانے کی۔۔۔؟ اوپر سے موبائل ہر دو منٹ بعد بجتا رہتا ہے آپ کا۔۔۔ :rolleyes:

اگلی بار میں خود پہنچتا ہوں آپ کے ہاں۔۔۔ کیا خیال ہے؟ :)

یعنی صرف سوٹ اور گاڑی اچھی لگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(

اور بندہ اچھا نہیں لگا :eek:

ویسے ہمیں بھی تم اچھے لگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس خوش رہا کرو
 
اگر کبھی ہندوستان کی طرف رخ ہو تو ہم بھی یہیں ہوتے ہیں اور دروازے پر گھنٹی بھی نہیں لگوا رکھی ہے۔ :)
 
اگر کبھی ہندوستان کی طرف رخ ہو تو ہم بھی یہیں ہوتے ہیں اور دروازے پر گھنٹی بھی نہیں لگوا رکھی ہے۔ :)

مگر بھائی سنا ہے کہ ویزہ کا کافی مسئلہ ہے ۔۔

ابھی تو وہ بائیس فمیلیز بھی "اندر" ہی ہیں جو کھوکھرا پار کے راستے گئی تھییں۔۔۔ واپسی پر الزام لگا کہ ویزے مشکوک ہیں۔۔۔۔

یہ نہ ہو تو ہمارا کیا ہے ۔۔ آن دھمکیں گے بغیر کسی اطلاع کے ۔۔ گھنٹی تو آپ نے ویسے بھی نہیں لگوائی ۔۔۔:)
 
زینب

محفلین
ہایئں ۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کیا ہو گیا اور مجھے کسی نے خبر ہی نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔ تم انتہائی برے ہو عمار۔۔۔۔۔۔۔۔۔کل مجھ سے لڑائی کی سوری بھی نہیں بولا اوپر سے اتنی بڑی خبر خفیہ رکھی۔۔۔۔۔۔۔آ لو کل نمٹ لیتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلو مجھے ایک ایک بات دونوں بتاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یونس صاحب یہ راہبر کیا واقعی شکل سے میرا دوست لگتا ہے۔۔۔۔؟

راہبر کیا یونس صاحب واقعی میں‌ڈاکٹر لگتے ہیں؟؟

ہی ہی ہی جواب دو دونوں
 
مگر جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے آپ نے ہمارے انٹرویو پر ہم کو "موٹر میکینک" کا خطاب دیا تھا بی بی جی ۔۔۔۔۔ :)

ویسے عمار اچھا لڑکا ہے
 
عمار کے نہیں ہم پہلے مغل صاحب کو ملیں گے :grin: پھر ابو شامل کو شامل کریں گے۔ پھر عمار کو ساتھ لیں گے۔ پھر ہمارے ایک ڈاکٹر صاحب ہوتے ہیں ان کے ہاں دھاوا بولیں گے۔:grin:
اصل میں کراچی تو کیا میرے پرانے دوست اصرار کر رہے ہیں اور لاہور تک کا چکر نہیں لگا پا رہا۔ سستی۔۔۔ کاہلی اور آرام پسندی۔:(

محسن بھائی ابو شامل کی رائے ویسے کافی اچھی ہے۔۔۔۔ بس تو پھر چلے آئیے ویسے بھی ہمارے گھر میں پردہ دار اور بے پردہ ٹائپ کی کوئی چیز نہیں ہے ۔۔۔۔ محب سے ملاقات نہ ہونے کا افسوس ہے کیونکہ اس وقت میں مصروف تھا ۔۔۔

نہاری ، لسی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سارے ہی نا محرم ہونگے :)
 
میری غربت نے اڑایا ہے مِرے فن کا مذاق
تیری دولت نے تِرے عیب چھپا رکھے ہیں

عمار یہ تمہارے دستخط ہیں ۔۔۔۔۔ ہماری ملاقات کے فورا بعد اس شعر کا کیا مطلب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ عجیب سا نہیں لگ رہا ہے
 
ظفری

لائبریرین
واہ یونس بھائی ! یہ اچانک ملاقات تو خوب رہی ۔ مگر یہ کیا کہ سارا اپنا ہی بتا دیا ۔ کچھ عمار کے بارے میں بھی بتایئے ، کون ہے ، کیسا ہے ۔ ذرا اس کا بھی تو معلوم ہو ۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ کہہ رہا تھا کہ اس کے سسرال والوں اور " سسرال میں " سب کی آنکھیں، اس کے حسن سے خیرہ خیرہ ہیں ۔ ۔ :grin:
ہمارے نصیب میں ہوگا تو ہم بھی آپ سمیت سب دوستوں سے انشاءاللہ ضرور ملیں گے جن سے اس محفل کے توسط سے دوستی ہوئی ہے ۔ :)
 
تعبیر

محفلین
اچانک ک ک ک ک :eek:پر آپ تو پلاننگ سے گئے تھے نا۔
ویسے ڈاکٹر بھائ کہا تو زینب نے آپکو تھا الجھی الجھی شخصیت۔ لگتا ہے کہ آپ نے تحفے میں یہ ٹائٹل عمار کو دے دیا :grin:
ویسے عمار ڈرے ڈرے کیوں لگ رہے تھے :confused:

ایک بات کہوں سچی سچی :grin: یہ پوسٹ ملاقات کی کم اور اور اور کسی اور بات کی زیادہ لگ رہی ہیں :grin:
 
زونی

بھری محفل میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں;):grin:

(تعبیر اور ڈاکٹر صاحب سے معزرت کے ساتھ)
 
ہاہاہا

لین آپ کو پتہ ہی نہیں ہے۔ یوسف کے حسن سے انگلیاں کٹ گئیں اور عمار کے حسن نے ڈاکٹر صاحب کا ایکسیڈنٹ کروا دیا :grin: :grin: :grin:
 
تعبیر

محفلین
بھری محفل میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں;):grin:

(تعبیر اور ڈاکٹر صاحب سے معزرت کے ساتھ)

مجھ سے معذرت کیوں :confused: :confused: :confused:

میری بھی معذرت ڈاکٹر صاحب سے کہ میرے کہنے کا مقصد تھا کہ ملاقات کا تو ذکر ہی نہیں بس آپ نے اپنی صفائیاں زیادہ پیش کی ہیں :)
 
ظفری

لائبریرین
مجھ سے معذرت کیوں :confused: :confused: :confused:

میری بھی معذرت ڈاکٹر صاحب سے کہ میرے کہنے کا مقصد تھا کہ ملاقات کا تو ذکر ہی نہیں بس آپ نے اپنی صفائیاں زیادہ پیش کی ہیں :)
ارے ہاں ۔۔۔ میں نے تو ابھی اس بات پر غور کیا ہے ۔ :eek:
کمال کی نظر ہے تعبیر آپ کی بھی ۔۔۔ مان گئے آپ کو ۔ ;)
 
اچانک ک ک ک ک :eek:پر آپ تو پلاننگ سے گئے تھے نا۔
ویسے ڈاکٹر بھائ کہا تو زینب نے آپکو تھا الجھی الجھی شخصیت۔ لگتا ہے کہ آپ نے تحفے میں یہ ٹائٹل عمار کو دے دیا :grin:
ویسے عمار ڈرے ڈرے کیوں لگ رہے تھے :confused:

ایک بات کہوں سچی سچی :grin: یہ پوسٹ ملاقات کی کم اور اور اور کسی اور بات کی زیادہ لگ رہی ہیں :grin:

ایک بات کہوں بہنا جی ! ;) یہ وہ نہیں ہے جس کا پروپیگنڈا کافی "خواتین ڈائجسٹ" کی اسٹوری جیسا تھا ۔۔۔۔۔ ‌اب ہم اتنے بھی پاگل نہیں ہیں ۔۔۔۔ بس تھوڑا سا نظر گھما کر چلتے ہیں ۔۔۔ یہ معصوم ہم خود کو ایسے ہی تھوڑی کہتے ہیں، اس معصومیت میں بھی ایک شرارت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور خالصتا شرارت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں غالب کے ایک مصرعے کو دوسرے معنوں میں استعمال کرونگا بلکہ شعر مکمل ہی کر دوں ۔۔۔۔۔۔۔۔

بازیچہ اطفال ہے دنیا میرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے
:)
 
اچانک ک ک ک ک :eek:پر آپ تو پلاننگ سے گئے تھے نا۔
ویسے ڈاکٹر بھائ کہا تو زینب نے آپکو تھا الجھی الجھی شخصیت۔ لگتا ہے کہ آپ نے تحفے میں یہ ٹائٹل عمار کو دے دیا :grin:
ویسے عمار ڈرے ڈرے کیوں لگ رہے تھے :confused:

ایک بات کہوں سچی سچی :grin: یہ پوسٹ ملاقات کی کم اور اور اور کسی اور بات کی زیادہ لگ رہی ہیں :grin:

ہوا یہ تھا کہ کسی صاحب نے بڑی محبت سے کہا "کچھ لوگ آپ کے بارے میں متجسس ہیں یا تعاقب میں ہیں " ہم نے سوچا اس تعاقب کو اچانک ختم ہی کر دیا جائے تو اچھا ہے تاکہ وہ بات صحیح ثابت ہو سکے ۔۔۔۔"ہم سب ماضی کی تصویریں ہیں اور انسان ماسوائے شعور کے اور کچھ بھی نہیں "
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top