آپ نے حلیہ تونہیں لکھا پر آپ نے پوچھا تو ہے۔۔۔"کیا وہ عمار تھا"
وہ ایکسیڈنٹ ملاقات کرنے سے پہلے ہوا تھا شاید ہاہا
اب تو ہم الزام بھی نہیں دے سکتے عمار کو ایکسیڈنٹ کا۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں کہ بقول ڈاکٹر صاحب ایکسیڈینٹ ملاقات سے پہلے ہوا ۔۔۔۔نہیں تو ہم ایکسیڈینٹ کو عمار جیسی "حسینہ" سے ملاقات کا نتجہ سمجھ لیتے
اب تو ہم الزام بھی نہیں دے سکتے عمار کو ایکسیڈنٹ کا۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں کہ بقول ڈاکٹر صاحب ایکسیڈینٹ ملاقات سے پہلے ہوا ۔۔۔۔نہیں تو ہم ایکسیڈینٹ کو عمار جیسی "حسینہ" سے ملاقات کا نتجہ سمجھ لیتے
اچھے ڈاکٹر ہیں اپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو "ہاسے" کا مطلب نہیں پتا کمال ہے۔۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے اب مجھے اپنی نایاب عقل کا استعمال کر کے روشنی ڈالنی ہی پڑے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر صاحب"ہاسے" پنجابی میں "ہنسی" کو کہتے ہیں
غریب عوام یہ جاننے کا حق رکھتے ہیں کہ آخر یہ نیوز ایجنسی کا سورس کیا ہے؟
ویسے ڈاکٹر صاحب جس بھی کھیل میں پڑتے ہیں اس کا دم نکل جاتا ہے ایں چہ چکراست؟
عمار کو روز اول سے ہی چاہئے تھا کہ امتحانات کو ذہن میں رکھے نہ کہ آخری ہفتے عشرے میں۔ یہ ہم بڑے بھائی کی حیثیت سے اپنے تجربے کی روشنی میں ارشاد فرما رہے ہیں امید ہے ہمارے خلاف قانونی چارہ جوئی نہیں کی جائے گی