ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین
ہوا یہ تھا کہ کسی صاحب نے بڑی محبت سے کہا "کچھ لوگ آپ کے بارے میں متجسس ہیں یا تعاقب میں ہیں " ہم نے سوچا اس تعاقب کو اچانک ختم ہی کر دیا جائے تو اچھا ہے تاکہ وہ بات صحیح ثابت ہو سکے ۔۔۔۔"ہم سب ماضی کی تصویریں ہیں اور انسان ماسوائے شعور کے اور کچھ بھی نہیں "

ڈاکٹر صاحب آخری جملہ اوپر سے گزر گیا ھے:grin:
 
مجھ سے معذرت کیوں :confused: :confused: :confused:

میری بھی معذرت ڈاکٹر صاحب سے کہ میرے کہنے کا مقصد تھا کہ ملاقات کا تو ذکر ہی نہیں بس آپ نے اپنی صفائیاں زیادہ پیش کی ہیں :)

مگر کہاں صفائیاں ! ویسے کمال کا ذہین آدمی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسا کہا ویسا ہوا ہا ہا ہا ;)
 
تعبیر

محفلین
اقتباس:
اصل پيغام ارسال کردہ از: یونس رضا
ہوا یہ تھا کہ کسی صاحب نے بڑی محبت سے کہا "کچھ لوگ آپ کے بارے میں متجسس ہیں یا تعاقب میں ہیں " ہم نے سوچا اس تعاقب کو اچانک ختم ہی کر دیا جائے تو اچھا ہے تاکہ وہ بات صحیح ثابت ہو سکے ۔۔۔۔"ہم سب ماضی کی تصویریں ہیں اور انسان ماسوائے شعور کے اور کچھ بھی نہیں "

ڈاکٹر صاحب آخری جملہ اوپر سے گزر گیا ھے:grin:

صرف آخری :eek: جبکہ مجھے کچھ بھی سمجھ نہیں آیا :( :confused: مجھے بھی سمجھاؤ
 
یعنی صرف سوٹ اور گاڑی اچھی لگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(

اور بندہ اچھا نہیں لگا :eek:

ویسے ہمیں بھی تم اچھے لگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس خوش رہا کرو
بندے کی تعریف کرنا ضروری ہے کیا؟ جو شخصیت کا نقشہ کھینچا ہے، وہ کافی کچھ بیان کرتا ہے۔

ہایئں ۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کیا ہو گیا اور مجھے کسی نے خبر ہی نہیں کی۔۔۔۔۔۔۔ تم انتہائی برے ہو عمار۔۔۔۔۔۔۔۔۔کل مجھ سے لڑائی کی سوری بھی نہیں بولا اوپر سے اتنی بڑی خبر خفیہ رکھی۔۔۔۔۔۔۔آ لو کل نمٹ لیتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلو مجھے ایک ایک بات دونوں بتاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یونس صاحب یہ راہبر کیا واقعی شکل سے میرا دوست لگتا ہے۔۔۔۔؟

راہبر کیا یونس صاحب واقعی میں‌ڈاکٹر لگتے ہیں؟؟

ہی ہی ہی جواب دو دونوں
ہماری لڑائی ہوئی ہے؟؟؟ :eek: کب؟ کس بات پر؟ خوف کرو خدا کا۔۔۔ سیز فائر کا اعلان کس نے کیا تھا کچھ دن پہلے؟ بھول گئیں؟:(
اور کیا تمہیں ایسا لگتا ہے کہ واقعی کوئی بات ہوئی ہو اور تم سے پوشیدہ رہے؟ کچھ خفیہ نہیں ہے۔۔۔ اب مجھے نہیں پتا کہ میں دیکھنے میں تمہارا دوست لگتا ہوں یا نہیں لیکن ڈاکٹر رضا کو اس حالت میں دیکھنے سے لگتا تھا کہ ڈاکٹر یہ نہیں بلکہ ان کو ڈاکٹر کی ضرورت ہے۔ :grin:
تم آن۔لائن ملو جلدی سے۔۔۔ کچھ باتیں کرنی ہیں تم سے۔۔۔ بہت بہت بہت زیادہ ضروری۔

میری غربت نے اڑایا ہے مِرے فن کا مذاق
تیری دولت نے تِرے عیب چھپا رکھے ہیں

عمار یہ تمہارے دستخط ہیں ۔۔۔۔۔ ہماری ملاقات کے فورا بعد اس شعر کا کیا مطلب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کچھ عجیب سا نہیں لگ رہا ہے

بالکل فٹ بیٹھ رہا ہے۔۔۔ ایسا نہیں ہے کیا؟ ;)
 
واہ یونس بھائی ! یہ اچانک ملاقات تو خوب رہی ۔ مگر یہ کیا کہ سارا اپنا ہی بتا دیا ۔ کچھ عمار کے بارے میں بھی بتایئے ، کون ہے ، کیسا ہے ۔ ذرا اس کا بھی تو معلوم ہو ۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ کہہ رہا تھا کہ اس کے سسرال والوں اور " سسرال میں " سب کی آنکھیں، اس کے حسن سے خیرہ خیرہ ہیں ۔ ۔ :grin:
ہاں نا۔۔۔ دیکھیں تو سہی۔۔۔ صرف ہم سے اپنے بارے میں اگلوالیا۔۔۔ اب ہمیں خود کہتے ہوئے اچھا نہیں لگتا کہ ہمارے بارے میں بیان کریں گے کہ سوچیں گے، تعریف سننا چاہ رہے ہیں۔ :grin:

ایک بات کہوں سچی سچی :grin: یہ پوسٹ ملاقات کی کم اور اور اور کسی اور بات کی زیادہ لگ رہی ہیں :grin:
مجھے بھی یہ آپ کی یہ پوسٹ کسی اور ہی بات کی لگ رہی ہے آپی جی۔۔۔ ;) میں سب سمجھ رہا ہوں۔

بھری محفل میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں;):grin:

(تعبیر اور ڈاکٹر صاحب سے معزرت کے ساتھ)
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔

ہاہاہا

لین آپ کو پتہ ہی نہیں ہے۔ یوسف کے حسن سے انگلیاں کٹ گئیں اور عمار کے حسن نے ڈاکٹر صاحب کا ایکسیڈنٹ کروا دیا :grin: :grin: :grin:
:grin: اس اٹیک پر صرف دانت نکالنا کافی ہے۔

وہ ایکسیڈنٹ ملاقات کرنے سے پہلے ہوا تھا شاید ہاہا:grin:
مطلب آپ کے بھی خفیہ والوں سے رابطہ ہوئے ہیں چاچو کی بھتیجی۔۔۔ :grin: سب سمجھ رہا ہوں میں۔۔۔ ;)

ارے ہاں ۔۔۔ میں نے تو ابھی اس بات پر غور کیا ہے ۔ :eek:
کمال کی نظر ہے تعبیر آپ کی بھی ۔۔۔ مان گئے آپ کو ۔ ;)
چلیں مان لیا، تعبیر کی نظر کمال کی ہے لیکن اس کے پیچھے دماغ کس کا ہے؟ :lll:
 
قسم لے لین جو مجھے آپکی ایک بات بھی سمجھ آئی ہو :(

آسان الفاظ میں سمجھائیں ڈاکٹر بھائی او اسکا کیا مطلب ہے
ڈاکٹر صاحب کا تو یہ جملہ میرے سر پر سے بھی گزر گیا۔۔۔۔ :confused: کیا میری تعریف ہوئی ہے؟ :lll:

صرف آخری :eek: جبکہ مجھے کچھ بھی سمجھ نہیں آیا :( :confused: مجھے بھی سمجھاؤ
آپ کے بھائی صاحب نے آپ کو کچھ سمجھا دیا ہو تو ہمیں بھی سمجھا دیجئے گا۔

میرا خیال سے اسکرپٹ کچھ مکسڈ اپ ہوگیا ہے ۔ ;)
نو کمنٹس! آپ کے آن۔لائن آنے کا منتظر ہوں۔

میرا خیال ھے میں سیاسیات پڑھ لوں فلحال;) ، سمجھ میں آئے تو مجھے نہ بتائیے گا:grin::grin:

سیاسیات؟ آپ نے کون سا سبجیکٹ لیا ہوا ہے؟
 
ہاں نا۔۔۔ دیکھیں تو سہی۔۔۔ صرف ہم سے اپنے بارے میں اگلوالیا۔۔۔ اب ہمیں خود کہتے ہوئے اچھا نہیں لگتا کہ ہمارے بارے میں بیان کریں گے کہ سوچیں گے، تعریف سننا چاہ رہے ہیں۔ :grin:

مجھے بھی یہ آپ کی یہ پوسٹ کسی اور ہی بات کی لگ رہی ہے آپی جی۔۔۔ ;) میں سب سمجھ رہا ہوں۔

ہاہاہاہا۔۔۔۔۔

:grin: اس اٹیک پر صرف دانت نکالنا کافی ہے۔

مطلب آپ کے بھی خفیہ والوں سے رابطہ ہوئے ہیں چاچو کی بھتیجی۔۔۔ :grin: سب سمجھ رہا ہوں میں۔۔۔ ;)

چلیں مان لیا، تعبیر کی نظر کمال کی ہے لیکن اس کے پیچھے دماغ کس کا ہے؟ :lll:

عمار کیا واقعی ایسا ہے ؟ :confused: :confused: :confused: :confused: :confused: :confused: :confused: :confused: :confused: :confused:
 
اچانک ک ک ک ک :eek:پر آپ تو پلاننگ سے گئے تھے نا۔
ویسے ڈاکٹر بھائ کہا تو زینب نے آپکو تھا الجھی الجھی شخصیت۔ لگتا ہے کہ آپ نے تحفے میں یہ ٹائٹل عمار کو دے دیا :grin:
ویسے عمار ڈرے ڈرے کیوں لگ رہے تھے :confused:

ایک بات کہوں سچی سچی :grin: یہ پوسٹ ملاقات کی کم اور اور اور کسی اور بات کی زیادہ لگ رہی ہیں :grin:

ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ تمہاری سوئی بھی ایک جگہ اٹک جاتی ہے تعبیر ۔۔۔۔۔۔ ویسے میں اپنے خواجہ صاحب سے ملنے گیا تھا سرجانی ٹاؤن۔۔۔ واپسی پر ایک خیال آیا تو رک گیا اور عمار کو فون کر ڈالا ۔۔۔۔۔۔۔ :)

بھری محفل میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں;):grin:

(تعبیر اور ڈاکٹر صاحب سے معزرت کے ساتھ)

معذرت کیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاگل ہو تم بھی ۔۔۔۔۔۔۔ ہنسا کرو ۔۔۔۔۔ زندگی چھوٹی ہے

ہاہاہا

لین آپ کو پتہ ہی نہیں ہے۔ یوسف کے حسن سے انگلیاں کٹ گئیں اور عمار کے حسن نے ڈاکٹر صاحب کا ایکسیڈنٹ کروا دیا :grin: :grin: :grin:

نہیں بھئ عمار نے نہیں کروایا ۔۔۔ اس نے تو کھانا کھلوایا ہے ۔۔۔ اور جس سوٹ کی تعریف کی ہے اسکی ایک آستین ہی نہیں تھی۔۔۔ ہا ہا ہا کیونکہ شولڈر پر تو ڈریسنگ چڑھی ہوئی تھی:)

وہ ایکسیڈنٹ ملاقات کرنے سے پہلے ہوا تھا شاید ہاہا:grin:

؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

مجھ سے معذرت کیوں :confused: :confused: :confused:

میری بھی معذرت ڈاکٹر صاحب سے کہ میرے کہنے کا مقصد تھا کہ ملاقات کا تو ذکر ہی نہیں بس آپ نے اپنی صفائیاں زیادہ پیش کی ہیں :)

ہم اب تک صفائیاں ہی تلاش کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rolleyes:

ارے ہاں ۔۔۔ میں نے تو ابھی اس بات پر غور کیا ہے ۔ :eek:
کمال کی نظر ہے تعبیر آپ کی بھی ۔۔۔ مان گئے آپ کو ۔ ;)

کاش ایسا ہوتا ;)

اللہ کرے کہ بس اب کوئی اور ایکسڈینٹ نہ ہو ۔ :rolleyes:

ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاباش:)
 
زینب

محفلین
تو ہم کیسے لگتے ہیں ؟
اچھا۔۔۔ ایک بات ہے۔۔۔ قد میں تو آپ مجھ سے چھوٹے ہیں۔۔۔ پر پرابلم آپ کا نہیں، میرا ہے۔ میرا قد چھ فٹ ہے اور آپ کا شاید 5 فٹ 10 انچ کے قریب۔۔۔ ہے نا؟
آپ نے ہم کو کیسا پایا ؟
یہ بات تو ماننے کی ہے کہ پرسنالٹی بہت اچھی اور دلکش ہے۔۔۔۔ اور ایسے سوٹ آپ ہمیشہ ہی پہنتے ہیں؟ لگ رہا تھا ولیمہ کا جوڑا پہن آئے ہیں۔ :lll:

کیا چیز اچھی لگی ؟
آپ کی گاڑی بہت اچھی لگی ;)۔۔۔ اگلی بار آئیں تو ذرا پہلے سے بتاکر آیئے گا۔۔۔ تھوڑا وقت گھومنے بھی چلیں گے کہیں پر۔۔۔ کیا خیال ہے؟

یہ تو چیٹنگ ہے۔۔۔ برا یہ لگا تھا کہ ایک تو اچانک سے آئے اور پھر اتنی جلدی جانے کی۔۔۔؟ اوپر سے موبائل ہر دو منٹ بعد بجتا رہتا ہے آپ کا۔۔۔ :rolleyes:

اگلی بار میں خود پہنچتا ہوں آپ کے ہاں۔۔۔ کیا خیال ہے؟ :)

رکیں داکٹر صاحب مجھے شک ہے کہ وہ جس سے اپ مل کے آئے ہیں عمار ہی تھا یا کوئی اور:grin:

عمار یہ تمہارا قد 6 فٹ کب ہوا۔۔۔۔:confused:جو میں نے تمہاری منگنی کی فوٹو دیکھی اس میں تو تم قد میں مجھ سے بھی چھوٹے لگے اور میرا قد 5فٹ ساڑھے سات انچ ہے :grin:
چلو ولیمے کی تمہاری بچت ہو گئی اب تم نیا سوٹ کا خرچہ کرنے کے بجائے یونس سے ادھار لے کے اپنے ولیمے پے پہن لینا ایک ہی بار تو ہوتا ہے ولیما زندگی میں کون سا روز روز تو پھر خرچا کرنے کی کیا ضرورت ہے:grin:

یہ جو دو دو منٹ بعد فون بجا۔۔۔۔۔۔۔اس کی کہانی میں‌اکیلے میں سنوں گی کہ کب کب کون کون تھی لائن پے:grin:
 
زینب

محفلین
مگر جہاں تک ہمیں یاد پڑتا ہے آپ نے ہمارے انٹرویو پر ہم کو "موٹر میکینک" کا خطاب دیا تھا بی بی جی ۔۔۔۔۔ :)

ویسے عمار اچھا لڑکا ہے

ہاہاہاہا آپ کو ابھی تک موٹر مکینک والی بات یاد ہے۔۔مجھے پتاہوتا اپ نے یاد رکھنا ہے تو میں کوئی اور اچھا سا نام۔۔۔مالی،پلمبر وغیرہ ڈھونڈ لاتی۔ویسے وہ کب اور کس تناظر میں‌کہا تا وہ بھی تو یاد ہو گا نا آپ کو۔۔۔۔۔۔۔:grin:

میں نے یہ نہیں پوچھا کہ عمار اچھا ہے یا برا۔۔۔۔۔۔۔میں نے پوچھا واقعی میں شکل سے میرا دوست لگتا ہے یا نہیں:grin:
 
زینب

محفلین
بندے کی تعریف کرنا ضروری ہے کیا؟ جو شخصیت کا نقشہ کھینچا ہے، وہ کافی کچھ بیان کرتا ہے۔

ہماری لڑائی ہوئی ہے؟؟؟ :eek: کب؟ کس بات پر؟ خوف کرو خدا کا۔۔۔ سیز فائر کا اعلان کس نے کیا تھا کچھ دن پہلے؟ بھول گئیں؟:(
اور کیا تمہیں ایسا لگتا ہے کہ واقعی کوئی بات ہوئی ہو اور تم سے پوشیدہ رہے؟ کچھ خفیہ نہیں ہے۔۔۔ اب مجھے نہیں پتا کہ میں دیکھنے میں تمہارا دوست لگتا ہوں یا نہیں لیکن ڈاکٹر رضا کو اس حالت میں دیکھنے سے لگتا تھا کہ ڈاکٹر یہ نہیں بلکہ ان کو ڈاکٹر کی ضرورت ہے۔ :grin:
تم آن۔لائن ملو جلدی سے۔۔۔ کچھ باتیں کرنی ہیں تم سے۔۔۔ بہت بہت بہت زیادہ ضروری۔

نا اب میں نے کوئی ضروری بات نہیں کرنی:( چوری چوری ملاقاتیں بھی کر لیں۔۔۔۔اور تو اور لاسی بھی پی لی میرے بنا۔۔۔۔اب میں‌کیوں ضروری باتیں کروں۔۔۔۔۔۔۔:(

اب تم اپنی ساری ضروری باتیں‌یونس صاحب سے کرو جنہیں دودھ پتی پلائی:mad:
 
رکیں داکٹر صاحب مجھے شک ہے کہ وہ جس سے اپ مل کے آئے ہیں عمار ہی تھا یا کوئی اور:grin:

عمار یہ تمہارا قد 6 فٹ کب ہوا۔۔۔۔:confused:جو میں نے تمہاری منگنی کی فوٹو دیکھی اس میں تو تم قد میں مجھ سے بھی چھوٹے لگے اور میرا قد 5فٹ ساڑھے سات انچ ہے :grin:
چلو ولیمے کی تمہاری بچت ہو گئی اب تم نیا سوٹ کا خرچہ کرنے کے بجائے یونس سے ادھار لے کے اپنے ولیمے پے پہن لینا ایک ہی بار تو ہوتا ہے ولیما زندگی میں کون سا روز روز تو پھر خرچا کرنے کی کیا ضرورت ہے:grin:

یہ جو دو دو منٹ بعد فون بجا۔۔۔۔۔۔۔اس کی کہانی میں‌اکیلے میں سنوں گی کہ کب کب کون کون تھی لائن پے:grin:

ہم نے کب لکھا عمار کا حلیہ بی بی جی ;);)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top