وقت وقت کی بات ہے۔ میں خود حیران ہو رہا تھا کہ ابھی پرانے پی سی سے نئے پر ڈیٹا منتقل کر رہا تھا تو محفل کے کچھ ابتدائی دنوں کے سکرین شاٹ دکھائی دیئے تھے، واقعی اٹ واز شاکنگویسے ایک زمانے میں قیصرانی سے بڑی امیدیں تھیں۔ اگر یہ امیدوں پر پورے اترتے تو اس وقت ہم انہیں 38000 نہیں بلکہ 380000 پوسٹس کی مبارکباد دے رہے ہوتے۔
ارے سر جی یہ آپ پر حُسن ظن رکھتے ہوئے کہ یہ سوا سو مراسلے تو بس آپ کی ایک پھونک کی مار ہوں گے۔بہت شکریہ برادر، باقی 38000 کچھ زیادہ نہیں ہو گئے؟
حسن ظن کا شکریہارے سر جی یہ آپ پر حُسن ظن رکھتے ہوئے کہ یہ سوا سو مراسلے تو بس آپ کی ایک پھونک کی مار ہوں گے۔
کہ جب تک ہم محفل پر مٹر گشت کررہے ہیں تب تک آپ فشوں کرچکے ہوں گے۔
حسن ظن یا حسن زن؟حسن ظن کا شکریہ
کیا آپ کی اردو واقعی کمزور ہے؟حسن ظن یا حسن زن؟
کیوں؟ اسلام کی تعلیم تو نہیں لے رہاآپ کا اللہ ہی حافظ ہے
یعنی ڈانٹ بھی کھائیں گے اب؟نہیں اس سے ایسی امید نہیں۔ اسے معلوم ہے میں کتنا آہستہ ٹائپ کرتا ہوں
مقدس کی ہی کہ آپ ان سے سیکھ رہے ہیںمقدس کی بات کر رہے ہیں یا سیدہ شگفتہ کی؟
زکریا بھائی یہ حسن زن والی کیا بات ہے بھلا۔۔۔۔ بتائیں تو سہیحسن ظن یا حسن زن؟
حسن زن والی بات تو بالکل سیدھی سادی ہےزکریا بھائی یہ حسن زن والی کیا بات ہے بھلا۔۔۔ ۔ بتائیں تو سہی