ناعمہ بہت خوب دل خوش کردیا آپ نے ۔بھیا :تمھیں پتا ہے تم نے پانچویں کلاس میں پہلی پوزیشن لی ہے
بہنا : ہائیں بھیا شچی میں؟؟
جی عمار لالہ میری بھی آنکھیں بے اختیار ہی نم ہو گئیں ۔۔۔بہت عمدہ، ناعمہ عزیز۔ شادی والی پوسٹ پر بے اختیار آنکھوں میں آنسو آگئے۔
بہت اچھا کلیکشن، اس پر تبصرے اور بھی خوب۔
میں نے کہیں نہیں جانا آپ کو چھوڑ کر بھیاااااااااااااااا پلیززززززززززز نا
ہاں ہاں آفٹر آل پوسٹ کس نے کی ہے زبردست تو ہونی ہی تھیبہت خوبصورت !
ویل ڈن پیا !!!!!
تھینک یو سو مچ حسن لالہسچ میں یہ دیکھ کر دل خوش ہو گیا
اس لڑی کا نام مجھے اچھا لگا ہے
زبردست ہے
ہی ہی ہیسو بیوٹی فل
مزہ آ گیا
جی لالہ جب سارا پوسٹ کر کے میں نے پڑھا تو پہلے ہنسی اور بعد میں روئی بھی ۔۔۔بہن رُلا دیا آپ نے۔۔۔
ویسے ہی کم روتا ہوں کہ یہ لڑی دیکھ کر دل دکھ سے بھر گیا۔۔۔
جیتی رہو۔۔
یہ رشتہ ہی اتنا پیارا ہے لالہآہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ،
پوسٹ آف دی ایئر ناعمہ
جواب نہیں تمہارا
مسکان، خوشی، خوشی کے آنسو
اور نجانے کتنی محبتیں دے ڈالیں اس نے
لو یو مائی سویٹ بہنا
ہاہاہاہاہا یہ تصویر اور ایک وہ پوز والی مجھے بھی بہت اچھی لگیں تھیں اپیاناعمہ بہت خوب دل خوش کردیا آپ نے ۔
یہ والی تصویر میں "ناعمہ" بہت کیوٹ لگ رہی ہیں۔
ہاؤ سویٹناعمہ، واقعی آپ نے آج دل کو چھو لینے والی پوسٹ لکھی ہے۔
یہ پوسٹ بہن کے متعلق ہے لیکن تصویریں دیکھ کر مجھے بے اختیار اپنی چھوٹی بیٹی یاد آ گئی۔