ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
شادی میں ابھی کچھ دیر ہے۔
چھوٹی صاحبزادی ابھی اتنی ہی ہیں جتنی ان تصویروں میں بہنا نظر آ رہی ہیں۔ یہاں دیکھ کر آپ کو کچھ اندازہ ہو جائے گا۔ :)
واؤوووو ماشااللہ کتنی کیوٹی سی پاری سی ہے اللہ نظرِبد سے بچائے :)
 
شمشاد

لائبریرین
جانا تو پڑے گا چاہے رو کر جاؤ چاہے ہنس کر جاؤ۔
------------------------------------------------------------------------
بہت ہی خوبصورت کہانی ہے بہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں، بہت ہی خوبصورت کیپشن ہیں۔
keep it up. میری طرف سے ایک آئسکریم کھا لینا۔

مین نے کوئی نہین جاناااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا:frustrated::frustrated:
بھیج کے دکھائیں :waiting:
ویسے مجھے پتا ہے زبردست ہیں ہی ہی ہی :thumbsup:[/quote]

ہمیں کیا ضرورت ہے بھیجنے کی، سسرال والے خود ہی آ کے لے جائیں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
امین بھائی یہ ذکر چھیڑے یا نہ چھیڑے، ہر لڑکی کی اصل منزل وہی ہوتی ہے۔ ماں باپ کے گھر تو وہ مہمان ہوتی ہے۔
کہیں پڑھا تھا کہ لڑکیاں ایسا بوجھ ہیں جو بڑے سے بڑے راجے مہاراجے بھی نہیں اٹھا سکتے۔ یعنی کہ ان کو روانہ کرنا ہی پڑتا ہے۔

(تو یہ کس کھیت کی مولی ہے کہ نہیں جائے گی)
 
محمد امین

لائبریرین
امین انکل !!!!!!!!!!!!!!
یہ اچھی بات نہیں ہے ۔

ہیں میں نے کیا کردیا :( ؟؟

امین بھائی یہ ذکر چھیڑے یا نہ چھیڑے، ہر لڑکی کی اصل منزل وہی ہوتی ہے۔ ماں باپ کے گھر تو وہ مہمان ہوتی ہے۔
کہیں پڑھا تھا کہ لڑکیاں ایسا بوجھ ہیں جو بڑے سے بڑے راجے مہاراجے بھی نہیں اٹھا سکتے۔ یعنی کہ ان کو روانہ کرنا ہی پڑتا ہے۔

(تو یہ کس کھیت کی مولی ہے کہ نہیں جائے گی)

اللہ ان سب بچیوں کے نصیب اچھے کرے :) اور ہمیشہ انہیں خوش رکھے۔۔۔!
 
Top