ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

شمشاد

لائبریرین
مین نے کوئی نہین جاناااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا:frustrated::frustrated:
بھیج کے دکھائیں :waiting:
ویسے مجھے پتا ہے زبردست ہیں ہی ہی ہی :thumbsup:

جانا تو پڑے گا اور وہاں جا کر سب کے لیے روٹیاں بھی بنانی پڑیں گی۔ ایسے :

387737_325232460838948_152814884747374_1159184_1576685436_n.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
پتہ ہے اس تصویر سے ایسا لگ رہا ہے کہ کسی گاؤں میں جاؤ گی۔ ادھر صحن میں چولہا جل رہا ہے، تھوڑی دور صحن میں ایک پیڑ بھی ہو گا، ساتھ ہی ایک دو بکریاں بھی بندھی ہوں گی اور ایک طرف ان کے لیے گھاس کا ڈھیر بھی لگا ہو گا۔ اگر تو سردیوں کے دن ہیں تو صحن میں ہی ایک طرف اپنے کھیت کے گنے بھی پڑے ہوں گے۔ چولہے کے قریب ہی کہیں ہاتھ والا نلکا بھی لگا ہو گا۔ نہیں نا ابھی سے نہیں رونا۔
 

محمد امین

لائبریرین
اس بات پر میں نے آپ سے ناراض ہو جانا تھا سچی والا لالہ شکر کریں کہ نہیں ہوئی۔

ارے ارے کیا ہے۔۔۔ہر بات پر ناراض ہوجاتی ہو تم تو :( ۔۔۔۔ مذاق بھی کوئی چیز ہے۔۔۔ اچھا آئسکریم لے کر تو مان جاتی ہو نا تم ؟ :rolleyes:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت دلچسپ ناعمہ

دلچسپ تبصرے لکھے ۔ لیکن جب یہاں پہنچی اس پوسٹ تک تو مجھے بے اختیار ہنسی آئی ۔ مجھے یقین ہے نبیل بھائی بھی بے اختیار ہنسے ہوں گے ۔
ناعمہ ، نبیل بھائی تو خود کم عمر ہیں مجھے لگتا ہے منتظم اعلی لکھا دیکھ کر نبیل بھائی کو طویل العمر سمجھ لیا گیا ہے !
 

نبیل

تکنیکی معاون
بہت دلچسپ ناعمہ

دلچسپ تبصرے لکھے ۔ لیکن جب یہاں پہنچی اس پوسٹ تک تو مجھے بے اختیار ہنسی آئی ۔ مجھے یقین ہے نبیل بھائی بھی بے اختیار ہنسے ہوں گے ۔
ناعمہ ، نبیل بھائی تو خود کم عمر ہیں مجھے لگتا ہے منتظم اعلی لکھا دیکھ کر نبیل بھائی کو طویل العمر سمجھ لیا گیا ہے !

کم عمر؟ :confused:
42 سال کم عمر ہوتی ہے؟
اور طویل العمر ٹائٹل کی وجہ سے بلکہ غالباً تنک مزاج ہونے کی وجہ سے سمجھا جاتا ہے۔:laughing:
 
Top