مغزل
محفلین
ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ
محترم قارئین !
آداب وسلام مسنون !
مجھے ایکسپریس کی اعزازی کاپی ایک اخبار فروش سے ملتی ہے۔ آج جناب کہنے لگے میاں تمھارے لیے ایک خاص خبر ہے۔۔
پڑھ کر مجھے بتانا کیسی خبر ہے۔۔۔ یہ کہہ کر انہوں نے مسکراتے ہوئے مجھے ایک اخبار مزید تھمادیا۔۔
خیر یہ قصہ تو الگ ویسے کیا آپ جانتے ہیں کہ مختلف معروف شعراءکہاں کہاں سکونت اختیار کیے رہے۔۔
نہیں جانتے ؟؟۔۔۔۔۔۔ واقعی نہیں جانتے ؟؟۔۔۔ جو جانتے ہیں وہ بھی کیا جانتے ہونگے۔
لیجئے آپ کی مشکل کو آسان کیا ہے کراچی سے شائع ہونے والے ایک “بدنام “ اخبار نے۔
اخبار کے صفحہ نمبر2 پر مختلف شعراءکرام کے منتخب اشعار موجود تھے۔۔ ساتھ ہی جائے سکونت بھی۔
ملاحظہ کیجئے !!
داغ دہلوی ------ (بنارس ، اورنگی ٹاؤن کراچی)
ابنِ انشا ء ------- ( شاہ فیصل کالونی ،کراچی)
سید ضمیر (بدایونی)------- ( عزیز آباد، کراچی)
سراج الدین ظفر ----- ( گلشنِ اقبال، کراچی)
بشیر بدر ----------- ( نارتھ کراچی، جہاں عمار رہتے ہیں)
ناصر کاظمی --------- ( اورنگی ٹاؤن ،کراچی)
احمد فراز ----------- ( نیو کراچی)
لیاقت ------------ (لسبیلہ،کراچی)
فیض احمد فیض -------- (پٹیل پاڑہ ، نزد گرومندر،کراچی)
احمد فراز ------------ ( اس بار بنارس اورنگی ٹاؤن کراچی)
احسان دانش ------- (لیاقت آباد،کراچی)
عزیز حامد مدنی ------ (کلفٹن، کراچی)
حکیم مومن خاں -----( پاک کالونی، نزد جیل چورنگی،کراچی)
پروین شاکر --------- ( شاہ فیصل کالونی ، شاہراہ فیصل ، کراچی)
جگر مراد آبادی ------ ( عزیز آباد، کراچی)
استاد قمر جلالوی ------ (لیاقت آباد،کراچی)
احمد ندیم قاسمی ------------( کلفٹن،کراچی)
مجاز ---------- (گلشنِ اقبال،کراچی)
میر تقی میر -------- ( نارتھ کراچی،کراچی)
منیر نیازی ---------( اورنگی ٹاؤن ، کراچی)
حید ر علی آتش ------ ( نیو کراچی، کراچی)
عبدالحمید عدم ------ ( پٹیل پاڑہ، نزد گرومندر، کراچی)
طارق عزیز --------( کھوکھرا پار)
امید ہے آپ کو آج کا لطیفہ پسند آئے گا۔
بہت بہت شکریہ
والسلام
م۔م۔مغل
(24 دسمبر 200
(اخبار کا عکس یہاں ملاحظہ کیجئے )[/COLOR]