سید عمران
محفلین
اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے!!!ہم سچ مچ سہمے بیٹھے ہیں ان سے! بلا شک و شبہ!
اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے!!!ہم سچ مچ سہمے بیٹھے ہیں ان سے! بلا شک و شبہ!
تجسس والی ریٹنگنہیں جو باتیں عام کرنے کی نہیں تھیں ان کا ذکر ہی نہیں کیا!!!
ویسے اے خان کو فائدہ ہو یا نقصان۔ اس لڑی کے بعد اب احباب عمران بھائی سے محتاط ہو کر ہی بات کریں گے۔
آپ کو ڈر کاہے کا۔۔۔ہم سچ مچ سہمے بیٹھے ہیں ان سے! بلا شک و شبہ!
یعنی غزل ضرور سنانی ہے لولززاور تو کیا !
ہم تو عمران بھیا کو غزل بھی وہ والی سنائیں گے جس میں ایک رومانٹک شعر بھی نہیں ہوگا۔
آپ کو ڈر کاہے کا۔۔۔
آپ پردے سے نکلیں گے تو کچھ پردہ دری ہوگی!!!
نہ ایسے چین نہ ویسے۔۔۔تجسس والی ریٹنگ
یعنی غزل ضرور سنانی ہے لولزز
اچھا!!!اس پر تو
صد متفق!
ویسے پردے میں تو آپ بھی بہت رہتے ہیں۔
جو ہم نے سننی ہی نہیں ہے!!!یعنی غزل ضرور سنانی ہے لولزز
ویسے خان صاحب تو آپ سے بخیہ گری کے تمنائی ہوں گے!آپ کو ڈر کاہے کا۔۔۔
آپ پردے سے نکلیں گے تو کچھ پردہ دری ہوگی!!!
باہر تو اس سے بھی زیادہ ہیں!!!لگتا سارے پردہ نشیں محفل میں ہی ہیں
شاعروں کی بری عادتیں جب تک اگلے کو پکا نہ لیں، آرام نہیں آتانہیں سنائیں گے تو پیٹ میں درد جو ہوتا رہے گا۔
اچھا!!!
وہ کیسے؟؟؟
یہ ہوئی ناں بات بھیا ہی ہی ہی ہیجو ہم نے سننی ہی نہیں ہے!!!
شاعروں کی بری عادتیں جب تک اگلے کو پکا نہ لیں، آرام نہیں آتا
چنگا پھڑا جے ۔اس پر تو
صد متفق!
ویسے پردے میں تو آپ بھی بہت رہتے ہیں۔
باہر تو اس سے بھی زیادہ ہیں!!!