مقدس
لائبریرین
اب مروت میں آ ہی گیا کوئی تو ضروری ہے پکایا جائے بھیااگلے کو بھی کیا پڑی ہے کہ شاعر کے آگے پیچھے پھٹکے۔
اب مروت میں آ ہی گیا کوئی تو ضروری ہے پکایا جائے بھیااگلے کو بھی کیا پڑی ہے کہ شاعر کے آگے پیچھے پھٹکے۔
جو ہم نے سننی ہی نہیں ہے!!!
آپ کی ایسی باتوں پر بہت بتیسی نکلتی ہے!!!چنگا پھڑا جے ۔
اسی لیے ہم شاعروں سے اتنی دور بیٹھتے ہیں کہ اگر وہ کچھ سنا بھی دیں تو ہم تک آواز نہ پہنچ سکے!!!اب مروت میں آ ہی گیا کوئی تو ضروری ہے پکایا جائے بھیا
چنگا پھڑا جے ۔
ہاہاہاہاہاہااسی لیے ہم شاعروں سے اتنی دور بیٹھتے ہیں کہ اگر وہ کچھ سنا بھی دیں تو ہم تک آواز نہ پہنچ سکے!!!
ویسے بھی ہم نے یہ کام چھوڑ دیا، ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیا!!!اتنی پنجابی کہاں سے سیکھ لی آپ نے؟
اب اس کی تو املے کی غلطی بھی عمران بھائی نہیں نکال سکیں گے۔
یہ کام بھلے سے آپ نے چھوڑ دیا ہو۔ویسے بھی ہم نے یہ کام چھوڑ دیا،
لیکن اتنے لکی عدنان بھائی نہیں ہیں کہ آپ اُن کو اُن کے حال پر چھوڑ دیں۔ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیا!!!
اسی لیے ہم شاعروں سے اتنی دور بیٹھتے ہیں کہ اگر وہ کچھ سنا بھی دیں تو ہم تک آواز نہ پہنچ سکے!!!
اسی لیے ہم شاعروں سے اتنی دور بیٹھتے ہیں کہ اگر وہ کچھ سنا بھی دیں تو ہم تک آواز نہ پہنچ سکے!!!
کوئی اچھےاشعار کہے تو مطلع سے جو نظر پھسلتی ہے تو مقطع پر جاکر ہی سانس لیتی ہے۔۔۔
لیجیے، بچوں کے کان سرخ لال ہو گئے اور مفتی صاحب ابھی حُسنِ بیان کے مرحلے تک بھی پہنچ نہ پائے!نہیں جو باتیں عام کرنے کی نہیں تھیں ان کا ذکر ہی نہیں کیا!!!
کلائمکس اپنے وقت پر ہی اچھا لگتا ہے...لیجیے، بچوں کے کان سرخ لال ہو گئے اور مفتی صاحب ابھی حُسنِ بیان کے مرحلے تک بھی پہنچ نہ پائے!
اور اے خان فی الحال صدمے سے دوچار ہیں!کلائمکس اپنے وقت پر ہی اچھا لگتا ہے...
وہ وقت اے خان کے آنے پر آئے گا!!!
چنگا پھڑا جے ۔
اتنی پنجابی کہاں سے سیکھ لی آپ نے؟
بجو سینئرمحفلین ہمارے لیے بہترین مشعل راہ ہیں ۔یازازم سپاٹڈ!
دونوں سے کرنے میں کیا قباحت ہے۔ہو سکتا ہے کہ ابا جی نے کوئی برقع والی بھی ڈھونڈ ہی لی ہو، اور خان صاحب اسی سے فرار ہو کر بھاگے ہوں۔
مشورہ برا نہیں ویسےدونوں سے کرنے میں کیا قباحت ہے۔
بیچارے کی ایک نہیں ہو رہی آپ دو دو کی باتیں کر رہے ہیں!دونوں سے کرنے میں کیا قباحت ہے۔
ایک سے دوسری کی وجہ سے ہی نہیں ہو رہی ہےبیچارے کی ایک نہیں ہو رہی آپ دو دو کی باتیں کر رہے ہیں!
آپ کے لیے نہیں ہےمشورہ برا نہیں ویسے