مبارکباد اے خان کو سالگرہ مبارک

اے خان

محفلین
Welcome :)
پاکستان میں لڑکا قانونی طور پر کس عمر میں شادی کر سکتا ہے ؟:) انڈیا میں شادی کے لیے لڑکے کی عمر کم از کم اکیس برس ہونی چاہیے :)
قانون کا تو نہیں معلوم اٹھارہ سے پینتیس سال تک ہوتی دیکھی ہے. عموماً ہمارے ہاں بائیس تئیس تک ہوجاتی ہے شادی.
 

اے خان

محفلین
اے خان کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد :party: جگ جگ جئیں اور شاد و آباد رہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی دلی مرادیں پوری کرے۔ یہ سال آپ کے لیے خوشیوں اور آسانیوں سے بھرپور ہو۔ آمین !! :)

proxy.php.gif
بہت بہت شکریہ :redheart:
 

ہادیہ

محفلین
چھوٹے بھائی سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔۔

SubCatImg83.jpg
Adorablebunnypopsup_animated.gif
SubCatImg83.jpg

334492-Flower-Bouquet-Happy-Birthday-Gif.gif


اللہ پاک آپ کے ہردن کو خوشیوں مسرتوں اور اپنی خصوصی رحمت سے بھردے۔۔ آمین
 
Top