مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

راحیل فاروق صاحب بہت بہت مبارک ہو، (ویسے ابھی تین مراسلہ کم ہیں ایک ہزار ہونے میں)
چلیں کسی بھی طرح اگلے 4 مراسلے بھی لکھ ڈالیں.
جب ہم ہزاری ہوئے تھے تو دس مراسلے ابھی باقی تھے کہ عینو آپا نے دھاگہ کھول دیا۔ ہم نے تو کاؤنٹ ڈاؤن کیا تھا۔ :daydreaming: آپ بھی کریں راحیل فاروق :D
۹۹۹
 
فہد اشرف

محفلین
انوکھا!!!
پہلے دو مراسلے تو سر کے اوپر سے گزر گئے، غدیر زہرا بہن کے مراسلے سے اندازہ ہوا کہ راحیل بھائی کچھ کمال شمال کر گئے ہیں، محمد احمد بھائی کے مراسلے سے منکشف ہوا کی راحیل بھائی کے ایک ہزار مراسلے ہو گئے ہیں۔:victory:
 
آوازِ دوست

محفلین
إسم يجبرنا على الوقوف .. تقديراً لما تبذله بالمنتدى
إسم اجبرنا على إحترامه وتقديره۔ ..
لأنك فوق الكلمات . . .
ولأن الوصف في حقك لو زاد لم يصف قليل من عطائك . . .
مبروك عليك هذي الألفيه وعقبال الألفيات القادمه ..
تتغنى حروفنا ط۔رباً وسعادة ..
حينما نجد التميز والإبداع ..
حينما نجد الإخلاص والتفاني ..
حينما نجد الحضور والإطلالة الرائعة ..
نبقى دوماً نقدّر الجهود المبذولة ..
نقدره ونقدم له ماتستحق بالتأكيد ..
كلمات كثيرة تتدافع لنيل شرف تهنئة لأخينا الرائع
على وصوله الالفيه الاولي.
فبين الحين والآخر .. وهنا وهناك ..
تبرز جهودہ ..
وتلوح أعمال تشير إلى أصحابها ..
وتدلل على روادها ذوي الطموح ..
والهمّة ..
والشموخ .. والعزيمة ..
وأنت من هؤلاء ..
فلا أدري هل أبارك لك ..؟؟
أم أُبارك لأنفسنا ..؟؟
وهانحن اليوم نحتفل بوصولك الالفية الاولي بعد خمس سنوات
قضيتها بكل إخلاص وتفاني ..
يعطيك ربي العافيه .
مبارك أخي الفاضل ...
تهنئه لص۔۔احب القلم المشع والمميز.,
لصاحب الجهد الوافروالعطاء المثمر ..,
الذي أستطاع بروعة أسلوبه وجمال كلمته وإبداعه.,
ان يصل إلى ماهو عليه الآن من إبداع وتألق .,
ومكانه في قلوب الجميع .,
جمع الأبداع والتألق في مواضيعه وحضوره ....
تميز بروحه الرائعه وأخلآقه العاليه .,
هنا وهناك نثر إبداع لاحدود له .,
وقدم مشاركاته التي له طابع خاص به .,
أردت ان أهنئك۔ فجمعت اوراقي وقلمي.,
وبحثت عن المفردات التي تليق بك
وبما تستحقه من شكر وعرفان...
ولكن ..!!
الحروف تبعثرت وعباراتي المتواضع۔ه تاهت امام كرم أخلاقك۔ وعلو شانك۔ .,
تقبل تهنئتي البسيطه والمتواضعه ..
مع أجمل أمنياتي لك۔ بوافر الصحه والعافيه .,
مودتي وتحياتي لك۔
تحية مملوؤه ب۔ التقدير والإحترام ..
ومودة يفوح من جوانبها رائحة الوفاء و الإخلاص ..
أبعثها إليكم۔ أحبتي في هذا اليوم الكريم ..
ف۔بهذه اللحظة
الفرحة تطرب ب۔ قلوبنا أجمل الأهازيج الوجدانية الودية ..
حضور ملأ المكان ب۔ شذى الورود وعبق الزهور ..
حيث يقف قلمي وقلبي وأنا قبلهم إحتراما وتقديراً ل۔ها ..
ل۔ روعة اخلاقها .. ول۔ تميزها الملحوظ في جنبات منتدانا ..
فقد كان الابداع وال۔ تألق سمته وشعاره ..
يسرني أن أقدم۔ التهنئه
ل۔ راحيل فاروق رائحة العطرالذي بزغ في سماء اردو محفل.
وقمر سطع نوره في أرضنا وسماءنا ..
إن حروفي مهما إرتقت لن تستطيع أن تكتب فيك كلمة واحدة ..
أو جمله بسيطة ..
ف۔ أعذرني ل۔ عدم مقدرتي في أن أصل إلى ماتستحقه ..
أتمنى ان تقبل ب۔ تهنئتي المتواضعه
فقط أتيت إلى هنا ..
أبارك لك وصولك ل۔ لألفية المثمره ب۔ كل إبداع وتألق ..
جعلها المولى شاهده لك لا عليك
دمت بخير يالغالي

ماشااللّہ جی بہت خوب !!!! لیکن میں یہ واضح کرتا چلوں کہ ہماری زبردست کی ریٹنگ تصاویر کے لیے ہے نہ کہ تحریر کے لیے. ارے بھئی تحریر تو ہمارے سر کے بہت اوپر سے گزر گئی. کوئی سلیس ترجمہ مل سکتا ہے؟ صاحب کے روٹھنے اور پھر منائے جانے کی واردات کب کہاں اور کیسے ہوئی. ابھی تو ہم شمشاد صاحب کی واپسی کی راہ دیکھ رہے تھے کہ قبلہ آسی صاحب الوداع کہہ گئے بھلا ہو فیس بک کا کہ وہاں اُن کی زیارت ہو جاتی ہے. اب اپنے راحیل صاحب بھی جانے کی ٹھان بیٹھے تھے کمال ہے جی. ایسا ستم مت کیجئے گا محفل ویران ہو جائے گی صاحب. عبدالحکیم اتنا قریب نہیں کہ ایسے دن میں کئی بار آپ سے ملاقات کا لطف اُٹھا سکیں گے. شاد و آباد رہیں اور دوستوں کا مان اور اُردو کی اس محفل کی شان بڑھاتے رہیں :)
 
ان چند اشعار میں سے ایک جو سیدھا دل میں اتر گئے.
AnaMuhtarifAlKhat_912017221131-01_zpsaflxylex.jpeg

:redheart::redheart::redheart:
 
ہمیشہ ایسا ہوتا ہے کہ ایک بات کہنے کے کئی پیرائے میسر ہوتے ہیں اور انتخاب کرنا ہوتا ہے کہ کیسے کہوں۔ آج الٹ ہے۔ دل میں جو گلدستۂِ معنیٰ مہک رہا ہے اس کی عطر بیزیاں ہنوز مجھی کو دیوانہ کر رہی ہیں۔ نہیں معلوم کہ کیسے کہوں وہ باتیں جو ضرور کہنی چاہئیں۔ جن کا شاید میرے دوستوں کو انتظار بھی ہو۔
سبھی کہتے ہیں کہ میں بہت جذباتی اور شدت آمیز باتیں کرتا ہوں۔ مگر یہ صرف میرے قریبی دوست جانتے ہیں کہ میں صرف تب بات کر سکتا ہوں جب میں جذباتی نہیں ہوتا۔ اور صرف اس موضوع پہ کر سکتا ہوں جس نے میرے دل اور ذہن میں ہلچل نہ مچا رکھی ہو۔ آج کچھ نہیں کہہ سکتا۔ آج تو کچھ سمجھ میں ہی نہیں آ رہا۔ شکریہ بھی ادا نہیں کر پا رہا۔ اللہ یہ محبت سلامت رکھے۔
محفل پر کچھ لوگوں کو دانستہ اور کچھ کو نادانستہ میری طرف سے تکلیف پہنچی ہے۔ میں ان سے شرمندہ ہوں۔ کوشش کی ہے، کر رہا ہوں اور کرتا رہوں گا کہ خود کو بہتر بناؤں۔ میرے اکثر عیوب دوسروں سے زیادہ خود مجھ پر روشن ہیں۔ مجھے کسی بات پر فخر نہیں سوائے اس قرض کے جو اللہ کے بندوں نے اپنے احسانات کی صورت میں مجھ پر لاد دیا ہے اور جسے میں یقیناً کبھی نہیں اتار سکوں گا۔
باقی پھر! :):):)
 
یاز

محفلین
خیر ہونی ہو کے رہنی تھی، اس کو کون روکے ہے اور کب تک روکے ہے۔
مکرمی راحیل فاروق بھائی! اس ساعتِ سعید پہ ہم آپ کو مبارک باد اور ہدیہء تہنیت پیش کرتے ہیں اور ساتھ ہی دعاگو ہیں کہ مزید عددی سنگِ میل بھی یونہی (یا اس سے کچھ زیادہ) سبک خرامی سے عبور کرتے رہیں۔
 
إسم يجبرنا على الوقوف .. تقديراً لما تبذله بالمنتدى
إسم اجبرنا على إحترامه وتقديره۔ ..
لأنك فوق الكلمات . . .
ولأن الوصف في حقك لو زاد لم يصف قليل من عطائك . . .
مبروك عليك هذي الألفيه وعقبال الألفيات القادمه ..
تتغنى حروفنا ط۔رباً وسعادة ..
حينما نجد التميز والإبداع ..
حينما نجد الإخلاص والتفاني ..
حينما نجد الحضور والإطلالة الرائعة ..
نبقى دوماً نقدّر الجهود المبذولة ..
نقدره ونقدم له ماتستحق بالتأكيد ..
كلمات كثيرة تتدافع لنيل شرف تهنئة لأخينا الرائع
على وصوله الالفيه الاولي.
فبين الحين والآخر .. وهنا وهناك ..
تبرز جهودہ ..
وتلوح أعمال تشير إلى أصحابها ..
وتدلل على روادها ذوي الطموح ..
والهمّة ..
والشموخ .. والعزيمة ..
وأنت من هؤلاء ..
فلا أدري هل أبارك لك ..؟؟
أم أُبارك لأنفسنا ..؟؟
وهانحن اليوم نحتفل بوصولك الالفية الاولي بعد خمس سنوات
قضيتها بكل إخلاص وتفاني ..
يعطيك ربي العافيه .
مبارك أخي الفاضل ...
تهنئه لص۔۔احب القلم المشع والمميز.,
لصاحب الجهد الوافروالعطاء المثمر ..,
الذي أستطاع بروعة أسلوبه وجمال كلمته وإبداعه.,
ان يصل إلى ماهو عليه الآن من إبداع وتألق .,
ومكانه في قلوب الجميع .,
جمع الأبداع والتألق في مواضيعه وحضوره ....
تميز بروحه الرائعه وأخلآقه العاليه .,
هنا وهناك نثر إبداع لاحدود له .,
وقدم مشاركاته التي له طابع خاص به .,
أردت ان أهنئك۔ فجمعت اوراقي وقلمي.,
وبحثت عن المفردات التي تليق بك
وبما تستحقه من شكر وعرفان...
ولكن ..!!
الحروف تبعثرت وعباراتي المتواضع۔ه تاهت امام كرم أخلاقك۔ وعلو شانك۔ .,
تقبل تهنئتي البسيطه والمتواضعه ..
مع أجمل أمنياتي لك۔ بوافر الصحه والعافيه .,
مودتي وتحياتي لك۔
تحية مملوؤه ب۔ التقدير والإحترام ..
ومودة يفوح من جوانبها رائحة الوفاء و الإخلاص ..
أبعثها إليكم۔ أحبتي في هذا اليوم الكريم ..
ف۔بهذه اللحظة
الفرحة تطرب ب۔ قلوبنا أجمل الأهازيج الوجدانية الودية ..
حضور ملأ المكان ب۔ شذى الورود وعبق الزهور ..
حيث يقف قلمي وقلبي وأنا قبلهم إحتراما وتقديراً ل۔ها ..
ل۔ روعة اخلاقها .. ول۔ تميزها الملحوظ في جنبات منتدانا ..
فقد كان الابداع وال۔ تألق سمته وشعاره ..
يسرني أن أقدم۔ التهنئه
ل۔ راحيل فاروق رائحة العطرالذي بزغ في سماء اردو محفل.
وقمر سطع نوره في أرضنا وسماءنا ..
إن حروفي مهما إرتقت لن تستطيع أن تكتب فيك كلمة واحدة ..
أو جمله بسيطة ..
ف۔ أعذرني ل۔ عدم مقدرتي في أن أصل إلى ماتستحقه ..
أتمنى ان تقبل ب۔ تهنئتي المتواضعه
فقط أتيت إلى هنا ..
أبارك لك وصولك ل۔ لألفية المثمره ب۔ كل إبداع وتألق ..
جعلها المولى شاهده لك لا عليك
دمت بخير يالغالي

آمین آمین ..
راحیل فاروق بھائی سے ابھی دو چار روز پہلے ہی بات ہوئی تھی ... ہمیں کیا خبر تھی .....آہ ...ہا ......
اللہ جوار رحمت میں جگہ دے ....اگر مجھے اپنی آخرت کا خیال نہ ہوتا تو ضرور کہتا کہ مرحوم بڑے نیک آدمی تھے. دوست ہونے کے ناطے کچھ ایسے راز مجھ سے بیان کر گئے ہیں کہ اب اس موقع پر میرا منہ نہ ہی کھلے تو بہتر ہے .....بہرحال جی الله سب کی مغفرت فرمائے ... کیا.. ہوا کیا تھا ... کیسے ہوا یہ سب کچھ؟
 
عثمان

محفلین
یہ محض میری رائے ہے کہ اس طرح کے دھاگے کا عنوان اور پہلا مراسلہ واضح، to the point, اور کچھ مختصر ہونا چاہیے تاکہ محفلین کو فورا اور باآسانی معلوم ہو کہ دھاگہ کس بارے میں ہے اور کسے کس بات پر مبارکباد دینی ہے۔
 
عثمان

محفلین
مزید محنت کے بعد یہ بھی معلوم ہوا کہ آپ کے محفل میں پانچ سال مکمل ہوچکے ہیں۔
محفل میں پانچ سال مبارک ہوں۔ :)
ایک بار پھر ۔۔
یہ محض میری رائے ہے کہ اس طرح کے دھاگے کا عنوان اور پہلا مراسلہ واضح، to the point, اور کچھ مختصر ہونا چاہیے تاکہ محفلین کو فورا اور باآسانی معلوم ہو کہ دھاگہ کس بارے میں ہے اور کسے کس بات پر مبارکباد دینی ہے۔
 
آخری تدوین:
آمین آمین ..
راحیل فاروق بھائی سے ابھی دو چار روز پہلے ہی بات ہوئی تھی ... ہمیں کیا خبر تھی .....آہ ...ہا ......
اللہ جوار رحمت میں جگہ دے ....اگر مجھے اپنی آخرت کا خیال نہ ہوتا تو ضرور کہتا کہ مرحوم بڑے نیک آدمی تھے. دوست ہونے کے ناطے کچھ ایسے راز مجھ سے بیان کر گئے ہیں کہ اب اس موقع پر میرا منہ نہ ہی کھلے تو بہتر ہے .....بہرحال جی الله سب کی مغفرت فرمائے ... کیا.. ہوا کیا تھا ... کیسے ہوا یہ سب کچھ؟
ممکن ہے انھی محبتوں تلے دب کے مر گئے ہوں۔
 
ممکن ہے انھی محبتوں تلے دب کے مر گئے ہوں۔
بھائی پہلا مراسلہ دیکھا تو پڑھے بغیر یہ لگا کہ آپ کے حق میں دعائیں کی جارہی ہیں اب مکمل مراسلے پڑھے تو معلوم ہوا کہ یہ تو آپ کو مبارکباد دی جارہی ہے
ہماری طرف سے بھی مبارک ہو
 
إسم يجبرنا على الوقوف .. تقديراً لما تبذل۔ه بالمنتدى

إسم اجبرنا على إحترام۔ه وتقديره۔ ..

لأنك فوق الكلمات . . .
ولأن الوصف في حقك لو زاد لم يصف قليل من عطائك . . .
مبروك عليك هذي الألفيه وعقبال الألفيات القادمه ..
تتغنى حروفنا ط۔رباً وسعادة ..
حينما نجد التميز والإبداع ..
حينما نجد الإخلاص والتفاني ..
حينما نجد الحضور والإطلالة الرائعة ..
نبقى دوماً نقدّر الجهود المبذولة ..
نقدره ونقدم له ماتستحق بالتأك۔۔يد ..

فبين الحين والآخر .. وهنا وهناك ..

تبرز جهود ..
وتلوح أعمال تشير إلى أصحابها ..
وتدلل على روادها ذوي الطموح ..
والهمّة ..
والشموخ .. والعزيمة ..
وأنت من هؤلاء ..
فلا ندري هل أبارك لك ..؟؟
أم أُبارك لأنفسنا ..؟؟
وهانحن اليوم نحتفل بوصولك الالفية الاولي بعد خمس سنوات قضيتها بكل إخلاص وتفاني ..
يعطيك ربي العافيه .
مبارك أديبنا الفاضل ...

نعم تهنئه لصاحب القلم المشع والمميز.,
لصاحب الجهد الوافروالعطاء المثم۔۔ر ..,
الذي أستطاع بروعة أسلوبه وجمال كلمته وإبداعه.,
ان يصل إلى ماهو عليه الآن من إبداع وتألق .,
ومكانه في قلوب الجميع .,
جمع الأبداع والتألق في مواضيعه وحضوره ....
تميز بروحه الرائعه وأخلآقه العاليه .,
وقدم مشاركاته التي له طابع خاص به .,

أردنا ان نهنئك۔ فجمعنا اوراقنا واقلامنا.,
وبحثنا عن المفردات التي تليق بك
وبما تستحقه من شكر وعرف۔ان...
ولكن ..!!
الحروف تبعثرت وعباراتي المتواضع۔۔۔۔ه تاهت امام كرم أخلاقك۔ وعلو شانك۔ .,

تقبل تهنئتنا البسيطه والمتواضعه ..
مع أجمل أمنياتي لك۔ بوافر الصحه والعافيه .,
مودتنا وتحياتنا لك۔
حيث يقف قلمنا وقلوبنا ونحن قبلهم إحتراما وتقديراً ل۔ك
ل۔ روعة اخلاقك .. ول۔ تميزك الملحوظ في جنبات منتدانا ..
يسرنا أن نقدم۔ التهنئه
ل۔ راحيل فاروق رائحة العطرالذي بزغ في سماء اردو محفل.
وقمر سطع نوره في أرضنا وسماءنا ..
إن حروفنا مهما إرتقت لن تستطيع أن تكتب فيك كلمة واحدة ..
أو جمله بسيطة ..

ف۔ أعذرنا ل۔ عدم مقدرتنا في أن نصل إلى ماتستحقه ..
نتمنى ان تقبل ب۔ تهنئتي المتواضعه
فقط أتينا إلى هنا ..
نبارك لك وصولك ل۔ لألفية المثمره ب۔ كل إبداع وتألق ..
دمت بخير يالغالي

ترجمہ:
ایک ایسا نام جو اس فورم میں آپ کی خرچ کردہ صلاحیتوں کی قدر دانی کرتے ہوئے ہمیں ٹھہرنے پر مجبور کر دیتا ہے …
ایسا نام جس نے ہمیں احترام اور قدر مندی پر مجبور کیا۔
کیونکہ آپ ان تمام تر الفاظ سے بلند ہیں ۔
اور آپ کی خوبیاں اگر اس سے بھی زیادہ بیان کی جائیں تو آپ کی عطاء کا حق پھر بھی ادا نہیں ہو پاتا…
آپ کو یہ ہزار مراسلے مبارک …اور آنے والے ہزاروں مراسلے بھی ۔
ہمارے حروف طرب وسعادت سے گنگنا رہے ہیں …
جب ہم نئی تخلیقات اور منفردا نداز تحریر دیکھتے ہیں …
جب ہم اخلاص اورجانفشانی کو پاتے ہیں ۔
جب ہم آپ کو موجودگی اور طویل تحریروں کو پاتے ہیں۔
ہم ہمیشہ آپ کی خرچ کردہ کوششوں کی پذیرائی کرتے رہیں گے
جابجا اور وقفے وقفے سے …
ان کی کوشسیں اور صلاحیتیں نمایاں رہیں ۔
اور ان کی تحاریر جھلملاتی ہوئی اپنے مصنف کی جانب اشارہ کرتی ہیں ۔
اور اپنے پڑھنے والوں کو آگاہ کرتی ہیں کہ کس قدر بلند ارادوں کا مالک ہے ۔
ہمت
بلند حوصلے … اور عزیمت
آپ میں یہ سب خوبیاں موجود ہیں …
اور ہم سمجھ نہیں پا رہے کہ آپ کو مبارک باد دیں …؟؟
یا ہم اپنے آپ کو مبارک باد دیں …؟
جی ہاں!!
آج ہم پانچ سال بعد آپ کے پہلے منصب ہزاری پر فائز ہونے کی تقریب منا رہے ہیں
جسے آپ نے پورے اخلاص اور جانفشانی سے گزارا۔
اللہ رب العزت آپ کو اپنی عافیت میں رکھے ۔
جی ہاں …
اس رواں اور نمایاں قلم کار کو مبارکباد!
محنتی اور بارآور عطاء کرنے والے کو !
جو اپنے اسلوب کی عمدگی اور نئی تخلیقات سے
تخلیق ، عمدگی اور سبھی کے دلوں میں اس بلند مقام پر پہنچے ۔
جنہوں نے اپنے موضوعات میں جدت اور روشنی کوپروان چڑھایا۔
جو عمدہ روح اور اعلیٰ اخلاق سے ممتاز رہے ۔
جن کی پوسٹس پر ایک گہری چھاپ تھی ۔
ہم نے مبارک باد دینے کیلئے کاغذ اور قلم تھاما،آپ کی شایان شان الفاظ ڈھونڈنے کی کوشش کی جو شکر گزاری اور قابلیت کا حق ادا کر سکیں ۔
لیکن حروف بکھر کر رہے گئے اورہمارے جملے آپ کے عمدہ اخلاق اور بلند مرتبے کے سامنے عاجز ہوگئے ۔
چنانچہ …
ہمار ی یہ عاجزانہ اورسادہ مبارکباد ہی قبول کیجئے
صحت وعافیت کی ہزاروں تمناؤں کے ساتھ ۔
ہماری محبتیں اور تحائف آپ کیلئے ہیں ۔
ہمارا قلم ودل اور اس سے پہلے ہم خود احترام قدر مندی میں اٹھ کھڑے ہوتے ہیں ۔
آپ کے عمدہ اخلاق اور ہمارے اس فورم میں پیش کردہ کوششوں کیلئے ۔
اور ہمیں خوشی ہے کہ ہم محترم راحیل فاروق کو جو اردو محفل کے آسمان پر چمک کر ابھرے مبارک باد پیش کررہے ہیں ، جن کی روشنی ہماری زمین اور آسمان پر پھیل گئی۔
ہمارے الفاظ جس قدر بھی بلند ہوجائیں
آپ کے بارے میں ایک جملہ بھی نہیں لکھ سکتے ۔
آپ کی شایان شان مبارک باد نہ لکھنے پر ہماری معذرت قبول فرمائیے ۔
ہماری خواہش کہ آپ ہماری یہ عاجزانہ مبارک باد قبول کریں گے ۔
صرف اسی لئے ہم یہاں جمع ہوئے ۔
ہم آپ کو اس بارآور ہزاری منصب پر پہنچنے پر مبارک باد دیتے ہیں
اللہ رب العزت ہمیشہ آپ کو خیروعافیت سے رکھے ۔
 
Top