محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
لو چل پڑے گی گرمی کو زیادہ یاد مت کریں
خدا آپ کی عمر میں خیر و برکت دیں ۔آمینحواس قائم رہے تب تک، تو ضرور!
ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے ہم بجو آپ کی کامیابیوں کا جشن منائے گئے ۔ان شاء اللہدونوں جہانوں میں کامیابی ہو!
ذرا دھیان سے رقص کیا کرو ۔پاؤں میں موچ نہ آجائے ۔ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے ہوئے ہم بجو آپ کی کامیابیوں کا جشن منائے گئے ۔ان شاء اللہ