فلسفی

محفلین
اس کھیل کے قوانین کیا ہیں ۔۔۔ فلسفی
وہ تو کھیل سے ہی ظاہر ہے۔ عظیم بھائی کے مراسلے کے بعد آپ کو "واو" سے مراسلہ شروع کرنا تھا جبکہ آپ نے "الف" سے مراسلہ شروع کر کے کھیل کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔ اب محترم محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کو سخت سزا دیں گے (ممکن ہے آپ کو تمام محفلین کو چاہے پلانی پڑے)۔
 
انس معین

واہ اپنی قسمت جاگی ۔۔ اگر ایسی غلطیوں پر آپ دوستوں کو چائے پلانی پڑے تو ہم حاضر ۔ میں کافی دنوں سے یہ کھیل دیکھ رہا تھا تو آج سوچا کہ سیکھا جائے اسے۔۔
 
Top