فلسفی

محفلین
واہ اپنی قسمت جاگی ۔۔ اگر ایسی غلطیوں پر آپ دوستوں کو چائے پلانی پڑے تو ہم حاضر ۔ میں کافی دنوں سے یہ کھیل دیکھ رہا تھا تو آج سوچا کہ سیکھا جائے اسے۔۔
ہائے آپ نے پھر غلطی کردی۔ "واو" کے بعد والے حروف تہجی سے مراسلہ شروع کرنا تھا۔ اب اگلا مراسلہ "ی" سے شروع ہونا چاہیے۔
 

الف عین

لائبریرین
حال کی بات کر رہا ہوں میں کہ آج کل رمضان کی وجہ سے افطار کے بعد ساڑھے سات بجے چائے پی جاتی ہے
 
Top