خیر سے یہ تو فراست کی بات ہے ان چیزون پر یقین نہ رکھنا
جیہ لائبریرین دسمبر 17، 2013 #2,105 رہنے دیں ہم تو آپ سے ڈرتے ہین. شریف لوگون کی شرافت سے ڈر تو لگتا ہے.
ع عندلیب محفلین دسمبر 17، 2013 #2,113 ظہر سے غائب ہیں جناب اور جان بوجھ کر سوال داغ رہے ہیں بہت خوب ۔۔
مہدی نقوی حجاز محفلین دسمبر 17، 2013 #2,115 عجیب بات ہے کہ اتنی جلدی ظہر سے رات تک کا سفر ہم نے طے کیسے کیا!!