طارق شاہ

محفلین
قیمہ اگر مشین کا بنایا ہوا ہو تو وہ ہاتھ کے بنائے قیمہ کے مقابل
ہمیشہ یکساں مشمولات پر ذائقہ میں بھی یکسانیت رکھتا ہے
جبکہ ہاتھ کے بنے قیمے کے گوشت کے ٹکڑوں میں یکسانیت
نہ ہونے کی وجہ سے مشمولات ہمیشہ ایک جیسے ہونے پربھی
اس کےذائقے میں ہمیشہ یکسانیت ہونا ممکن نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
کبھی ہاتھ کے بنے ہوئے کچے قیمے کے کباب کھائے ہیں آپ نے؟ ان ہاتھ کے بنے ہوئے قیمے کے کبابوں کے آگے مشینی قیمے کے کباب کچھ بھی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لاہور میں نہر کنارے ایک ریڑھی والا کباب لگایا کرتا تھا۔ نجانے وہ ان میں کیا ڈالتا تھا کہ دور دور سےلوگ اس کے ہاں کباب کھانے آیا کرتے تھے۔
 
Top