مہدی نقوی حجاز
محفلین
کبھی ہم سے بھی غلطیاں دیکھنے کی عادت ڈالیں! کہ پھر اکثر ہوتی رہیں گی!
مہدی نقوی حجاز صاحب آپ کو ضرور کوئی غلط فیملی ہوگئی ہے ۔
تو آپ کہنا چاہ رہی تھیں کہ انہیں کوئی غلط فیملی ہو گئی ہے۔وہ ہم نے فیملی کہا تھا فہمی نہیں ۔
ٹسوے بہانے کا مقام ہے ہمارے لیے، ہم نے تو ابھی تشکیل خانوادہ بھی نہیں کیا!تو آپ کہنا چاہ رہی تھیں کہ انہیں کوئی غلط فیملی ہو گئی ہے۔