آ گیا ہوں میں نیا سلسلہ شروع کرنے!
سیما علی لائبریرین اگست 22، 2020 #21,644 پھر آپکو پتہ چل گیا یہ میرے دل میں تھا،پہلے لکھ دیا۔ آپی کہ دل کا حال کیسے جان لیتے ہیں۔۔۔
سیما علی لائبریرین اگست 22، 2020 #21,646 ٹھہری ٹھہری ہوئی طبیعت میں روانی آئی بےحد گہری اور بہتر ین تحریر آپی کی ڈھیر ساری دعائیں آخری تدوین: اگست 22، 2020
سیما علی لائبریرین اگست 23، 2020 #21,648 جی بالکل ایسا ہی ہے آپکی چائے تو اتنی کڑک تھی کہ اب تک تازہ دم ہیں۔۔۔۔۔۔
الف عین لائبریرین اگست 24، 2020 #21,650 حلوے کے ساتھ مگر چائے پھیکی لگتی ہے، میں پہلے چائے پیتا ہوں پھر حلوہ کھاتا ہوں
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2020 #21,651 خاطر جمع رکھیے۔ حلوہ بہت ہے، پہلے کھائیں یا بعد میں، ختم نہیں ہو گا۔
سیما علی لائبریرین اگست 24، 2020 #21,652 دیر کی ہے دونوں نے مگر ہم نے دونوں کا حصہّ رکھا ہے۔ حلوا بہت مزیدار ہے۔
سیما علی لائبریرین اگست 24، 2020 #21,654 ذہین کا مشورہ مان لیں بڑے دن ہوگئیے شمشاد میاں اپنی مٹی کی خوشبو سونگھے ہوئے آیئے اور ساتھ ساتھ میری چائے پیجیے اور گرم گرم حلوا کھائیے۔
ذہین کا مشورہ مان لیں بڑے دن ہوگئیے شمشاد میاں اپنی مٹی کی خوشبو سونگھے ہوئے آیئے اور ساتھ ساتھ میری چائے پیجیے اور گرم گرم حلوا کھائیے۔
شمشاد لائبریرین اگست 24، 2020 #21,655 راستہ کٹھن ہے، وسیلہ ظفر ہے نہیں، پھر بھی کوشش کریں گے۔ آخری تدوین: اگست 24، 2020
ظ ظفری لائبریرین اگست 24، 2020 #21,658 ژ سے شروع کرنا ہے ۔ میری باری پر بہت ہی سخت حرفِ ابجد آیا ہے ۔ کوئی مشورہ دے کہ کیا لکھوں ۔