شمشاد

لائبریرین
ضابطہ اخلاق بھی یہی ہے کہ ہر ایک کی عزت کی جائے، احترام کیا جائے اور پیار محبت سے گفتگو کی جائے۔
 

سیما علی

لائبریرین
غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا۔۔۔۔

کبھی نثر میں بات کر نے کا دل بالکل نہں چاہتا
 

سیما علی

لائبریرین
قافیے کے بعد جو بار بار آئے ردیف کہتے ہیں۔ یہ اہل فارس کی اختراع ہے۔ قدیم عربی زبان میں اس کا وجود نہیں پایا جاتا البتہ اب عرب شعرا بھی ردیف لاتے ہیں۔
 
گھر کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو چھوٹے چھوٹے تالے اس کو مقفل کر دیتے ہیں اور تالوں سے کہیں چھوٹی تالیاں ان تالوں کو کھول کر پورا گھر کھول دیتی ہیں
ایسے ہی چھوٹی چھوٹی باتیں دلوں کے روازے بند بھی کر دیتی ہیں اور کھول بھی دیتی ہیں
 
Top