یہ تو مجھ سے احسان مندی کا متقاضی ہے۔ شکریہ سیما، لیکن یہ میری غلط فہمی تو نہیں کہ استاد محترم میں خود پر محمول کر رہا ہوں!ہم اس محفل میں جب سے آئے ہیں اُستادِ محترم کے معتعد ہیں ۔ڈاکڑ صاحب
السلام علیکم اُستادِ محترم اصلاح کرلییہ تو مجھ سے احسان مندی کا متقاضی ہے۔ شکریہ سیما، لیکن یہ میری غلط فہمی تو نہیں کہ استاد محترم میں خود پر محمول کر رہا ہوں!
... اور یہ مزید کہ یہ ڈ ا ک ڑ کس خوشی میں لکھا ہے ڈاکٹر کو؟ کءا پانچ ہزاری منصب ملنے کی خوشی ہے؟