بتائیں اب میں ب سے لکھوں یا ذ سے؟
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 24، 2020 #21,982 پر ہم نے ایک ہی پوسٹ میں الف سے ڈ تک لکھا ہے اس لئے یہ صرف الف سے شروع بات ہے اگر ہر پوسٹ الگ ہوتی تو ذ سے شروع کیا جاتا آپ نے ب سے لکھنا شروع کیا صحیح کیا ہے
پر ہم نے ایک ہی پوسٹ میں الف سے ڈ تک لکھا ہے اس لئے یہ صرف الف سے شروع بات ہے اگر ہر پوسٹ الگ ہوتی تو ذ سے شروع کیا جاتا آپ نے ب سے لکھنا شروع کیا صحیح کیا ہے
شمشاد لائبریرین ستمبر 24، 2020 #21,983 پہلے میں بھی یہی سجھا تھا کہ حرف بے سے ہی لکھنا چاہیے۔ پھر سوچا کہ پوچھنے میں کیا حرج ہے، سو پوچھ لیا۔
پہلے میں بھی یہی سجھا تھا کہ حرف بے سے ہی لکھنا چاہیے۔ پھر سوچا کہ پوچھنے میں کیا حرج ہے، سو پوچھ لیا۔
سیما علی لائبریرین ستمبر 25، 2020 #21,987 ثمرین کی چائے نہ آئی ہے نہ آئے کی بھیا ہماری چائے حاضر ہے سب کے لئیے۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 25، 2020 #21,988 ثمر ملتا نہیں ہے اب محبت کا دلوں میں کسنے بویا بیج نفرت کا عظیم
سیما علی لائبریرین ستمبر 25، 2020 #21,989 جانے کیا دل میں خیالات گزر جاتے ہیں دوسرا مصرعہ یاد ہی نہیں
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 25، 2020 #21,991 حلوہ حلیم پلاؤ چائے سموسے واہ کیامزے ہیں محفلین کے ماشاءاللہ
الف عین لائبریرین ستمبر 25، 2020 #21,992 خیالی ہیں میاں سب ڈاکٹر عظیم سہارنپوری نے کہا: حلوہ حلیم پلاؤ چائے سموسے واہ کیامزے ہیں محفلین کے ماشاءاللہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
خیالی ہیں میاں سب ڈاکٹر عظیم سہارنپوری نے کہا: حلوہ حلیم پلاؤ چائے سموسے واہ کیامزے ہیں محفلین کے ماشاءاللہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سید عاطف علی لائبریرین ستمبر 25، 2020 #21,994 شمشاد نے کہا: دال کا حلوہ تو خیالی نہیں ہے۔ یہ تو اصل میں بنا ہوا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈش میں جو حلوہ ہے وہ بیسن کا ہے ۔ خیر ایک ہی بات ہے ۔
شمشاد نے کہا: دال کا حلوہ تو خیالی نہیں ہے۔ یہ تو اصل میں بنا ہوا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈش میں جو حلوہ ہے وہ بیسن کا ہے ۔ خیر ایک ہی بات ہے ۔
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 25، 2020 #21,996 ڈلے ہوے ہیں میوہ جات بھی خوب خیالوں میں ہی سہی پر مزا آجائے گا
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 25، 2020 #21,997 رونق بہت ہے حلوے پر ہو کہیں کا بھی چکھنا تو دور خوشبو بھی نہیں لے سکتے استاد محترم صحیح فرما رہے ہیں سب خیالی ہیں
رونق بہت ہے حلوے پر ہو کہیں کا بھی چکھنا تو دور خوشبو بھی نہیں لے سکتے استاد محترم صحیح فرما رہے ہیں سب خیالی ہیں
ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین ستمبر 25، 2020 #21,999 سب کے پاس پہنچ گیا ہے اور آپ کے پاس جوں کا توں ہے کمال کا حلوہ ہے