سیما علی

لائبریرین
طر یقہٓ اہلِ دنیا ہے ہر دم شکوہ زمانے کا۔اور یہ بھول جاتے ہیں؀
ہم سے زمانہ خود ہے، زمانے سے ہم نہیں
 

سیما علی

لائبریرین
نبیِّ رحمت،شفیعِ اُمّت صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو جہاں بے مثال بشرہونے کا شرف عطا فرمایا وہیں حِسّی و معنوی نورانیت سے بھی نوازا۔
 
آخری تدوین:
الف سے شروع کروں
الف سےآدمی
الف سے انسان
ب سے بن جائے
پ سے پر
ت سے توبہ پر
ٹ۔سے ٹھیک طرح
ث سے ثابت قدم
ج۔سے جما ہوا
چ۔سے چپکا ہوا
حالات کیسے بھی آئیں
خ۔سے خراب یا اچھے
د سے دیانت داری کے ساتھ
ڈ۔سے ڈٹا نہیں رہتا
 
Top