سیما علی

لائبریرین
u5qYuPq_d.jpg
ضرور ڈاکٹر صاحب چائے ہم بناتے ہیں۔
 
مختصر عرض کرتا چلوں
کہ ‏پاکستان ایک ایسا عظیم ملک ہے جہاں کے شوگر کے مریض حلوہ جلیبیاں اور گلاب جامن کھا کر اوپر سے چائے پھیکی پیتے ہیں کہ انہیں شوگر ہے
 
Top