شربت اور مٹھائیاں ، شکر یا مٹھاس کی وجہ سے اوائل عمری میں ہر خطے کے انسان کو مرغوب ہوتے ہیں
بعدازاں یہ شوق یا چسکا، تقاضۂ احتیاط یا فربہ جسمی کی وجہ سے یا بوجہ مشورۂ طبیب ختم ہوجاتا ہے
یا کرنا پڑتا ہے ، دُور اندیش، قابل اور کامل طبیب، انسان کو 45 سال تجاوز کرنے پر شکر کا
استعمال روک دینے کا کہتے ہیں کے اس کے بعد یہ میٹھا زہر ہو جاتا ہے