چور مچائے شور 1974 میں ریلیز ہوئی تھی اس وقت پاکستان میں
ریڈیو سیلون کی صبح کی نشریات سے آنکھ کھلتی تھی تو فلموں کی
گانوں کے ٹکڑوں کے ساتھ کیا اناؤسمنٹس ہوتی تھییں
اس فلم کے گانے بہت مشور تھے اور صبح صبح گھنگھرو کی طرح
بجنے شروع ہوجاتے تھے ، دوسرا گانا ، ایک ڈال پہ طوطا بولے
شاید اس وقت شمشاد بھائی کے طوطے پیدا بھی نہ ہوئے تھے
ریڈیو سیلون ، بناکا گیت مالا ، میٹرو ملن دربار اگربتی سب
قصۂ پارینہ شد