وہ دونوں مصروف لگ رہے ہیں آج
بہت خوب بھئی لڑی کی رفتار خوب رہی۔الحمدللہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہیں سب
امید ہے سب خیریت سے ہونگے
ذرا زور سے اواز دیجیئے،ہو سکتا ہے سن لیں۔۔۔۔کوئی خاص مصروفیت ہوگی کیا؟ محفل میں آتی رہیئے گاخدا کے لیے لاريب اخلاص آجاؤ مس یو ڈیئر مارچ میں بہت بزی ھو جانا ھے اس کے بعد محفل پہ ھو سکتا ھے نہ آنا ھو