سیما علی
لائبریرین
ژالہ باری شروع ہونے سے پہلے آجائیں لاريب اخلاص پلیز آجائیےخدا کے لیے لاريب اخلاص آجاؤ مس یو ڈیئر مارچ میں بہت بزی ھو جانا ھے اس کے بعد محفل پہ ھو سکتا ھے نہ آنا ھو
ژالہ باری شروع ہونے سے پہلے آجائیں لاريب اخلاص پلیز آجائیےخدا کے لیے لاريب اخلاص آجاؤ مس یو ڈیئر مارچ میں بہت بزی ھو جانا ھے اس کے بعد محفل پہ ھو سکتا ھے نہ آنا ھو
نہیں بلکہ یہ بات تو شوہر پر منحصر ہوتی ہے ۔مزید لاڈ پیار شوہر کے گھر مل جاتا ہے
آپا۔ بیٹوں اور بیٹیوں کی تربیت بھی ہماری ذمہ داری ہے۔وقت سب کچھ سیکھا دیتا ہے سید عاطف علی بھیا بچیوں کو
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے