ساتواں انسان
محفلین
بہو اور بیٹی میں فرق نہ رکھا جائے تو حالات سازگار رہتے ہیں
تربیت واقعی ہماری ذمہ داری ہے ۔۔۔۔آپا۔ بیٹوں اور بیٹیوں کی تربیت بھی ہماری ذمہ داری ہے۔
خوش رہیئے رومی! سچ کہا اپ نے ،ہر حرف کے ساتھ جملہ بنانا کافی دلچسپ ہےحروف تہجی کے ساتھ بات چیت کا اپنا مزہ ھے کیوں سیما علی ، ام عبدالوھاب
دعائیں آپ کے لئے بھی وجی! شمشاد بھیا کو اللہ جلد کامل صحت عطافرمائے۔آمیندعا ہے آپ سب کے لیے
اور شمشاد بھائی کے لیئے اللہ صحت وتندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
رومی بٹیا جیتی رہیے بہت ساری دعائیںحروف تہجی کے ساتھ بات چیت کا اپنا مزہ ھے کیوں سیما علی ، ام عبدالوھاب