صحیح کہہ رہیے وجی صاحب۔ شمشاد چاچو جلدی آجائین محفل بہت اداس ھے لاريب اخلاص کا کچھ اتاپتا نہیں:cry:
رومی لائبریرین فروری 9، 2021 #24,641 صحیح کہہ رہیے وجی صاحب۔ شمشاد چاچو جلدی آجائین محفل بہت اداس ھے لاريب اخلاص کا کچھ اتاپتا نہیں
سیما علی لائبریرین فروری 9، 2021 #24,643 طریقہ ہے کمحبت کا کہ شمشاد بھیا کو دعاؤں میں یاد رکھا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین فروری 9، 2021 #24,645 عین فطرت و جزؤ فطرت ہے کہ ہم سب شمشاد بھیا کو روز یاد کرتے ہیں اُنکے بغیر محفل سونی ہے ۔مالک جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔۔۔۔
عین فطرت و جزؤ فطرت ہے کہ ہم سب شمشاد بھیا کو روز یاد کرتے ہیں اُنکے بغیر محفل سونی ہے ۔مالک جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین فروری 9، 2021 #24,646 غنیمت ہیں یہ چار لمحے بھی جو ایکدوسرے کے دکھ سکھ میں گذریں۔۔۔۔
ساتواں انسان محفلین فروری 9، 2021 #24,647 فضول نہیں کہا کہنے والوں نے کہ دکھ بانٹنے سے کم اور خوشی بانٹنے سے بڑھتی ہے
سیما علی لائبریرین فروری 10، 2021 #24,648 قرینے سے مانگنا لازم ہے کون سی دُعا ہے جو اثر نہیں رکھتی۔۔۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
قرینے سے مانگنا لازم ہے کون سی دُعا ہے جو اثر نہیں رکھتی۔۔۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین فروری 10، 2021 #24,649 کسی بھی جذبے سے آگاہی کے بغیر صرف گدگدانے پر خوشی کا اظہار کر کے اپنی جبلت کا احساس دلاتا ہے۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین فروری 10، 2021 #24,650 گفتگو، وضع قطع اور لباس میں جدّت آنے لگی۔ زبان میں انگریزی الفاظ کا استعمال عام ہو گی مرد و زن ۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین فروری 11، 2021 #24,654 وجہِ تخلیقِ کائنات ہیں ﷺ (الحجرات:02)نبی کریمؐ کا کوئی بھی عمل، کوئی بھی بات ایسی نہیں ہے جو اللہ تعالیٰ کی رضا اور مرضی کے خلاف ہو اس لیے کہ وہ اُس کے محبوب ہیں !!!!!!
وجہِ تخلیقِ کائنات ہیں ﷺ (الحجرات:02)نبی کریمؐ کا کوئی بھی عمل، کوئی بھی بات ایسی نہیں ہے جو اللہ تعالیٰ کی رضا اور مرضی کے خلاف ہو اس لیے کہ وہ اُس کے محبوب ہیں !!!!!!
سیما علی لائبریرین فروری 11، 2021 #24,655 ء ہمزہ علاحدہ سے بطور حرف استعمال ہوتا ہے۔ اردو کی پرانی کتب میں ہمزہ کو علاحدہ حرف سمجھا جاتا تھا۔
سیما علی لائبریرین فروری 11، 2021 #24,656 یارب غم ہجراں میں اتنا تو کیا ہوتا جو ہاتھ جگر پر ہے وہ دست دعا ہوتا
سیما علی لائبریرین فروری 11، 2021 #24,659 پلٹ کر ہی دیکھا اس لڑی کو ام عبدالوھاب ام اویس بھی کئی دنوں سے غیر حاضر ہیں ۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین فروری 11، 2021 #24,660 تربیت میں مصروف ہیں قوم کے سپوتوں کی اللّہ سے دعا ہے کہ شاد و آباد رہیں آمین