ام عبدالوھاب
محفلین
طریقہ سلیقہ اور قرینہ، تینوں پہلوؤں پر توجہ رکھنی چاہیئے کام کرتے ہوئے۔
کیا عاقبت سنوارنا ہی بندۂِ خدا کا واحد مقصد ہے؟ پھر تو تخلیقِ انسان کا مقصد بہت چھوٹا ہے۔ غمِ ہجر سے بڑھ کر کوئی غم نہیں۔ غمِ ہجر ہی تو جنت سے نکالے ہوئے انساں کو وراثت میں ملا ہے۔غم ہجر میں رونے والے اگر یاد خدا میں اتنا رو لیں تو عاقبت سنور جائے۔
طویل بات کرنی ہے ۔صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے، زندگی یوں ہی تمام ہوتی ہے۔۔۔
مجھے بھی ایسا لگتا ہے ساری دنیا کا سٹئیرنگ وہیل اللہ پاک نے میرے ہاتھ میں پکڑایا ہوا۔۔۔۔ مجال ہے جو ذرا فرصت ہو، کوئی وقت ملے فراغت کا۔۔۔۔ کوئی من پسند کام کر سکوں یا کسی سہیلی سے لمبیییی بات کر سکوں۔۔۔۔
گھر آجاتے ہیں آپکے ۔۔۔۔۔صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے، زندگی یوں ہی تمام ہوتی ہے۔۔۔
مجھے بھی ایسا لگتا ہے ساری دنیا کا سٹئیرنگ وہیل اللہ پاک نے میرے ہاتھ میں پکڑایا ہوا۔۔۔۔ مجال ہے جو ذرا فرصت ہو، کوئی وقت ملے فراغت کا۔۔۔۔ کوئی من پسند کام کر سکوں یا کسی سہیلی سے لمبیییی بات کر سکوں۔۔۔۔
یہ تو میری آپا نے ایک گہری بات نکالی ۔ ہم تو قرینے کو سلیقے کی ایک شکل سمجھتے تھے ، ۔ سلامتی ہو آپا پر ۔قرینہ کی تعریف کرتے ہوئےفقہاء نے تحریر فرمایا ہے کہ قرینہ بمعنی امارۃ و علامۃ ہے جس کے علم سے وجود مدلول کا ظنی علم حاصل ہوتا ہے۔۔۔۔
جیسے بادل کو دیکھ کر بارش کا علم حاصل ہوتا ہے ، دھوئیں کو دیکھ کر آگ ک علم حاصل ہوا ہے،
بڑی نوازش بھیا سلامت رہیے شاد و آباد رہیےیہ تو میری آپا نے ایک گہری بات نکالی ۔ ہم تو قرینے کو سلیقے کی ایک شکل سمجھتے تھے ، ۔ سلامتی ہو آپا پر ۔
پتا کیجیے۔۔۔ ہو سکتا ہے غمِ ہجر میں رونے والوں کے آنسو ربّ یا اس کے محبوب کے وصل کے لئیے بہتے ہوں!!!غم ہجر میں رونے والے اگر یاد خدا میں اتنا رو لیں تو عاقبت سنور جائے۔
تیسرے انسان کیوں نہیں ہیں آپ؟ ساتویں کیوں ہیں؟؟؟طویل بات کرنی ہے ۔
کس سہیلی سے ؟
ٹھہرائے رکھوں گی پھر اگلے ماہ تک۔۔۔ میری بہن کی شادی ہے۔۔۔۔گھر آجاتے ہیں آپکے ۔۔۔۔۔