لاريب اخلاص
لائبریرین
دال میں کچھ کالا ہے کہ ساری دال ہی کالی ہےحساس بنا دیا آپکی غیر حاضری نے
وعلیکم۔السلام خوش آمدید بہت خوشی ھوئی آپ آئ
دال میں کچھ کالا ہے کہ ساری دال ہی کالی ہےحساس بنا دیا آپکی غیر حاضری نے
وعلیکم۔السلام خوش آمدید بہت خوشی ھوئی آپ آئ
رومی کی طرف دال کالی ہے میمڈالیئے پرات میں دال کو ،دیکھ لیتے ہیں۔
قرینے سے گفتگو کرنا چاہیے بہت شکریہ بیٹا آپ کا جیتے رہیے ڈھیر ساری دعائیں۔۔۔۔۔۔فرمایا بالکل ٹھیک ہے آپ نے آئندہ خیال رکھیں گے۔
گھر داری میں آپکو خوب ملکہ (حاصل) ہے جیتی رہیے شاد و آباد رہیےڈالیئے پرات میں دال کو ،دیکھ لیتے ہیں۔