والدین کی دعائیں انسان کو وہُ کچھ سیکھا دیتی ہیں جو اُس نے کبھی نہیں کیا ہوتا !مجھے کھانا پکانے اور کپڑے سلائی کرنے میں مہارت حاصل ہے،مزے کی بات یہ دونوں کام میں نے کسی سے بھی نہیں سیکھے۔
بیٹا وعلیکم السلامالسلام وعلیکم
جاسمن بٹیا کبھی اس لڑی میں نہیں آتیں
ذرا بھی دال کالی نہیں شک میں نہ پڑیں میڈمدال میں کچھ کالا ہے کہ ساری دال ہی کالی ہے