جیہ حیران ہے
ع عندلیب محفلین جنوری 6، 2014 #2,483 چلیے میں تو کچھ دیر کے لیے مصروف ہو رہی ہوں تب تک آپ اپنی حیرانی دور کرلیجیے ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 6، 2014 #2,486 دل کو دل سے شاہراہ ریشم ہوتی ہے۔ کیا اس کو محاورے کے طور پر لکھ سکتے ہیں؟
طارق شاہ محفلین جنوری 7، 2014 #2,487 ڈر ہے کہ یہ راہ ضرورت سی زیادہ نہ صرف لمبی ہوجائے گی بلکہ پر خطر بھی کہ ریشم اورپھسلنے میں تو گاڑھی چھنتی ہے
ڈر ہے کہ یہ راہ ضرورت سی زیادہ نہ صرف لمبی ہوجائے گی بلکہ پر خطر بھی کہ ریشم اورپھسلنے میں تو گاڑھی چھنتی ہے
جیہ لائبریرین جنوری 7، 2014 #2,499 ابن رضا نے کہا: طپیدہ کیوں ہو رہی ہیں کوئی گناہ ہو گیا کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غیر مانوس الفاظ سے پرہیز کرین تپیدہ ت سے لکھا جاتا ہے
ابن رضا نے کہا: طپیدہ کیوں ہو رہی ہیں کوئی گناہ ہو گیا کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غیر مانوس الفاظ سے پرہیز کرین تپیدہ ت سے لکھا جاتا ہے